ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان 10 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط

سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان 10 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے العلا میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اٹلی کی خاتون وزیراعظم جارجیا میلونی، سعودی عرب اور اٹلی کے وزرا…

افغانستان کے صوبے پکتیا میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5 شدید زخمی

افغانستان کے صوبے پکتیا میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5 شدید زخمی افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زازئی آریوب میں گزشتہ جنگوں کے دوران بچ جانے والا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا…

ایرانی وزیر خارجہ کا 8 سال بعد افغانستان کا دورہ، طالبان حکام سے ملاقاتیں

افغانستان اور ایران کے درمیان سفارتی محاذ پر اہم پیشرفت ہوئی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے 8 سال بعد افغانستان کا دورہ کیا،، کابل میں طالبان حکام سے ملاقاتیں کیں، ایران میں افغان پناہ گزینوں اور دونوں ملکوں میں پانی کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال…

ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی جاری، دھمکی بھی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دھمکی بھی دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے اور جن ممالک سے وہ آئے ہیں انہیں واپس لینا پڑیں گے۔…

نائیجیریا سے امریکا کی پرواز میں شدید جھٹکے، 40 مسافر زخمی

نائیجیریا سے امریکا جانے والی پرواز کے دوران طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔ دوران پرواز اچانک نیچے جانے پرطیارے میں شدید جھٹکوں کے سبب…

امریکا نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند کر دی،کئی اہم منصوبے روک دیے

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے تھے جن میں یوکرین ، تائیوان اور اردن کی…

چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند

چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہوگئے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری سے ملاقات میں براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پرآمادگی ظاہر کی۔ بھارتی وزارت…

مودی کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، عالمی امن اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے عوامی فلاح، عالمی امن و سلامتی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارتی وزیر اعظم…

ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق ریزرو اہلکار گرفتار

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق ریزرو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شین بیت اور اسرائیلی پولیس نے اسرائیلی فوج کے 2 سابق ریزرو اہلکاروں کو گرفتار کیا…

امریکا: پیدائش پر حق شہریت ختم ہونے کا خوف، بھارتی جوڑے بچوں کی قبل از وقت پیدائش کرانے لگے

امریکا میں بچوں کو پیدائش پر حق شہریت ختم ہونے کے خوف سے امریکا میں مقیم بھارتی جوڑے قبل از وقت بچوں کی پیدائش کرانے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکا میں پیدائش پر حق شہریت پر پابندی کے خوف سے بھارتی جوڑے…