ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ایسے دور میں جی رہے ہیں جس کا چہرہ ٹیکنالوجی بنا رہی ہے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ایسے عہد میں زندگی گزار رہے ہیں جس کا چہرہ ٹیکنالوجی بنا رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جام شورو میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا موسمیاتی تبدیلی،…

پی ٹی آئی سے مذاکرات، کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے: عرفان صدیقی

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹ میں مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی توہین کی اور پورے مذاکراتی عمل کو تماشا بنا کر رکھ دیا، ہم کب تک…

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں، 30 خوارج ہلاک ہوگئے

سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خیبر پختونخوا (کے پی) میں 3 مختلف کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارج کے خلاف آپریشنز کیے، مارے گئے…

علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تین ماہ سے وکلا علی امین کے خلاف شکایات کررہے تھے اور علی امین نے خود بھی سلمان اکرم راجا سے…

26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ منظور ہوئی: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ پاس ہوئی، میں نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ آئینی ترمیم پر ووٹ نہ کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل…

کتنے فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں؟ گیلپ سروے جاری

44 فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں جب کہ 16 فیصد نے مخالفت کی ہے۔ یہ نتائج گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔ سروے کے مطابق 44 فیصد پاکستانی…

کمالیہ میں ایڈيشنل سیشن جج نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سناکر ریکارڈ قائم کردیا

کمالیہ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سنا دیے۔ ایڈيشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سنا کر ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔ فیصلوں کو سننےکے لیے عدالت کے باہر…

ٹرمپ کا مصر اور اردن سے مزید فلسطینیوں کو پناہ دینے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر اور اُردن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید فلسطینیوں کو پناہ دیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اُردن کے شاہ عبداللّٰہ سے رابطہ کیا اور اُن سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ اُردن اور مصر کی حکومتوں کو اب…

حماس نے اہل غزہ کو بے گھر کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا

حماس نے اہل غزہ کو بے گھر کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مستردکر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر حماس نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ وہ اس امریکی تجویز کو ناکام بنا دے گی، حماس کے سیاسی…

بیلاروس میں صدارتی انتخابات: صدر الگزینڈر لوکا شینکو نے ایک بار پھر میدان مار لیا

بیلاروس کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 87اعشاریہ 6فیصد ووٹوں کے ساتھ صدر الیگزینڈر لوکا شینکو آگے ہیں، روسی صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی لوکاشینکو 1994ء سے ملک کی…