ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بھارتی فوج کے کپواڑہ میں قتل عام کو 31 سال مکمل

بھارتی فوج کے کپواڑہ میں قتل عام کو 31 سال مکمل ہوگئے جبکہ 27 جنوری 1994ء کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 23 سے زائد کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔ بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں قتل عام 26 جنوری کو بھارتی یوم…

بھارتی یوم جمہوریہ پر سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھوں کی جانب سے واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ سکھ کمیونٹی کی جانب سے بھارت کے 76 ویں ری پبلک ڈے کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر…

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کے شہریوں کو جب چاہیں عمرہ کرنیکی اجازت دیدی

سعودی وزارت حج وعمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے عمرہ ادائیگی کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایکس اکاؤنٹ پر اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے شہریوں کو عمرہ کی ادائیگی…

چین کی سائنس و ٹیکنالوجی، معیشت میں تیز رفتار ترقی کو دل سے سراہتے ہیں: سری لنکن صدر

سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسنائیکے نے کہا کہ چینی عوام نے کوششوں کے ذریعے شاندارکامیابیاں حاصل کی ہیں۔ سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈیسنائیکے نے چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں سائنس و ٹیکنالوجی، معاشرے میں بہتری…

اٹلی کی وزیراعظم سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئیں، سودی ولی عہد سے ملاقات

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ مقامی میڈیا کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن…

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین پکڑے گئے

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

ایرانی بحریہ کی پیغمبر اعظم جنگی مشقیں، سمارٹ میزائلوں و جدید ڈرون طیاروں کا استعمال

ایران کی بحریہ نے پیغمبراعظم نامی جنگی مشقوں کے آخری دن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے حامل اورالماس نامی سمارٹ میزائل، مہاجر6 اور ابابیل 5 نوعیت کے جدید ترین ڈرون طیاروں کی مشق کی۔ مقامی میڈیا نے ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری…

نائیجیریا: آئل ٹینکر میں دھماکے سے 18 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست اینوگو میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرک بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگیا تھا، جس کے بعد اس حادثے کی لپیٹ میں درجنوں گاڑیاں بھی…

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا طالبان کے اہم رہنماؤں پر انعام رکھنے کا عندیہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے طالبان کے اہم رہنماؤں پر انعام رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کو قید کئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ امریکا کے نئے وزیرخارجہ…

ٹرمپ کی دھمکی کام کرگئی، کولمبیا بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر رضامند ہوگیا

امریکا سے بے دخل تارکین وطن کو قبول کرنے کے فیصلے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا کے خلاف لیے جانے والے سخت اقدامات روک دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کولمبیا کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی کام کرگئی جس کے بعد کولمبیا…