ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سوڈان: دارفور میں سعودی اسپتال پر ڈرون حملہ، 70 افراد ہلاک

سوڈان کے علاقے دارفور میں اسپتال پرڈرون حملے میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملے میں سعودی اسپتال کو نشانہ بنایا گيا جس میں اب تک 70 افراد کے ہلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے حملے میں باغی فورسز کے ملوث…

فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے دورکرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے دورکرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کر دیا۔ اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے پناہ گزینوں کو مصر اور اردن میں بسانے کی خواہش ظاہر کی اور اردن اور…

فلسطینی اسلامی جہاد اور اسرائیل کے درمیان یرغمالی خاتون اربیل کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد اور اسرائیل کے درمیان یرغمالی خاتون اربیل یہود کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی خاتون یرغمالی کو 30 فلسطینی قیدیوں کے بدلے اگلے ہفتے سے پہلے رہا کیے جانے کا…

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرنے کی اجازت دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو آج ہی یہ دیں…

جنوبی لبنان میں گھروں کو لوٹنے والے شہریوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 22 شہید

جنگ بندی معاہدے کے تحت جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی ڈیڈ لائن گزرنےکے بعد گھروں کو لوٹنے والے لبنانی شہریوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 22 افراد شہید ہوگئے۔ لبنانی حکومت کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 124 افراد زخمی بھی…

اردن نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا

اردن نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ اردن کا فلسطینیوں کی کسی بھی قسم کی بے دخلی کو مسترد کرنے کا مؤقف ’ٹھوس اور غیر متزلزل‘ ہے۔…

امریکا میں 48 سال قبل ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کرلیا گیا

امریکی ریاست ہوائی میں تقریباً نصف صدی قبل ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 21 مارچ 1977 کو ہونولولو کے اسکول میں 16 سالہ طالبہ ڈان موموہارا کی لاش ملی تھی، لاش کی حالت سے ظاہر ہورہا تھا کہ موموہارا کو زیادتی…

اسرائیلی فوج کی موجودگی کے باوجود لبنانیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کی کوشش، اسرائیلی ٹینک کے سامنے…

لبنان جنگ بندی معاہدے میں اسرائیلی فوج کے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر لبنانی شہریوں نے جنوبی لبنان میں اپنے علاقوں میں واپسی شروع کردی۔ لبنان جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل کو 2 ماہ کے اندر جنوبی لبنان سے انخلا کرنا تھا تاہم اسرائیلی…

جج فرینک کیپریو نے عدالت آنیوالے پاکستانی جوڑے کو مہمان بنالیا، مٹن کڑاہی بھی کھائی

امریکی ریاست رھوڈز آئی لینڈز کے شہر پروویڈنس کے سابق چیف جج فرینک کیپریو سے پاکستانی جوڑے کی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق جج فرینک کیپریو اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبہ کے باعث وہ سوشل میڈیا پر ایک…

سعودیہ عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر7 شہریوں کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ 7 سعودی شہریوں کو منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ نے…