ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

صدر ٹرمپ کا اردن اور مصر سے غزہ کے مزید فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرنیکا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ اردن اور مصر غزہ سے تعلق رکھنے والے زیادہ سے زیادہ پناہ گزینوں کو قبول کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے 2 ہزارپونڈ وزنی بم اسرائیل کو دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سابق صدر جو…

جنوبی کوریا کے سابق صدر پر بغاوت کے الزام میں فردجرم عائد کر دی گئی

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سک یول پر فرد جرم عائد کی، گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن نے فرد جرم عائد کرنےکی سفارش کی…

رہائی کے بعد غزہ لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک شہید

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہو کر شمالی غزہ میں گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہو گہا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے شمالی غزہ میں گھر واپسی کے انتظار میں رات سڑکوں پر گزاری، رہائی کے بعد…

کیلیفورنیا کو آگ کے بعد سیلاب کا اندیشہ، مکان کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کو آگ کے بعد سیلاب کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں موسم سرما کی پہلی شدید بارشوں سے سیلاب کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے کہا…

نئی امریکی انتظامیہ نے طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کی دھمکی دیدی

نئی امریکی انتظامیہ نے طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کو قید کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا افغانستان میں قید امریکیوں کی تعداد…

امریکی صدرکا دوبارہ ڈبلیو ایچ او میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب سے امریکا میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر کرنے کا کہیں گے، پیسہ ان کے لیے کوئی معنی…

سابق ٹی وی میزبان نے امریکا کے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا

سابق ٹی وی میزبان اور تجزیہ کار پیٹ ہیگسیتھ نے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی جانب سے توثیق کیے جانے کے بعد پیٹ ہیگسیتھ(Pete Hegseth) نے امریکہ کے ڈیفینس سیکرٹری (وزیر دفاع) کا حلف…

ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر نے ان افغانوں کے لیے  امریکا میں پناہ لینے کا راستہ روک دیا ہے جنہوں نے افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کے دوران ان کی حمایت کی تھی اور ان کے ساتھ مل کر کام کیا تھا۔  امریکی اخبار نیو…

خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں اسپتال ڈرون حملے کا نشانہ بن گیا، 30 افراد ہلاک

سوڈان کے ایک اسپتال پر ہونے والے ڈرون حملے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کے ریاست شمالی دارفور کے شہر الفشر میں واقع اسپتال کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

یمنی حوثیوں نے 150 سے زائد جنگی قیدی رہا کردیے

یمن کے حوثی باغیوں نے 153 جنگی قیدیوں کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ روز 153جنگی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے قیدیوں کو بین القوامی فلاحی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے…