ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

حماس کی جانب سے رہا اسرائیلی خواتین فوجیوں کےگلے میں موجودکارڈ میں کیا لکھا تھا؟

غزہ جنگ ​​بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائے کے دوسرے مرحلے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے معاہدے کے تحت 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کردیا ہے۔ حماس کی جانب سے صیہونی فوج کی 4 اہلکاروں کو آج غزہ کے فلسطین اسکوائر میں منعقدہ ایک…

اسرائیلی خواتین فوجیوں کے بدلے 36 سال کے طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی بھی رہا

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 200 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا۔ خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کی میڈیکل آلات کے شعبے میں اہم سرمایہ کاری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے چین کی جانب سے میڈیکل آلات کے شعبے میں اہم سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی کاوشوں کے باعث ملک میں سرمایہ کاروں کیلئے ماحول سازگار ہے، چین کی 80…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…

سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم گرڈ سے بجلی لینے والے صارفین پر اربوں کا بوجھ بن گیا

نیٹ میٹرنگ کے باعث گزشتہ سال 103 ارب روپے کا بوجھ ان بجلی صارفین پر ڈالا گیا جو گرڈ سے بجلی حاصل کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم کے باعث گزشتہ سال 100 ارب روپے کا اضافی بوجھ ان بجلی…

میٹا کا 2025 میں اے آئی پر 60 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

میٹا نے 2025 میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر 60 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں کہا کہ 2025 اے آئی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہوگا، جس میں میٹا سب سے آگے ہوگا۔…

ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی سو گنا زیادہ اونچے پہاڑ دریافت

حال ہی میں افریقہ اور بحرالکاہل کے درمیان کی سرحد پر زمین کے دو سب سے بڑے پہاڑ دریافت ہوئے ہیں جو ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی 100 گنا زیادہ اونچے ہیں۔ دریافت کے حوالے سے یہ تحقیق جریدے نیچر میں شائع ہوئی ہے جس میں ان 2 پہاڑوں کی موجودگی کی…

کائنات میں سب سے تیز ہوائیں کس جگہ چل رہی ہیں؟ سائنس دانوں نے کھوج لگا لیا

سائنس دانوں نے زمین سے 500 نوری برس کے فاصلے پر ایک سیارہ دریافت کیا ہے جس میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار ہواؤں کی اب تک کی سب سے تیز رفتار ریکارڈ کی گئی ہے۔ 20 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے یہ سپر سونک طوفان انسان کی ہڈیوں سے…

کیا آپ کا پاسورڈ بھی اس فہرست میں ہے؟

ماہرین کی جانب سے جاری ہونے والے نئے ڈیٹا میں ایسے کمزور اور عام استعمال پاسورڈز کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو باآسانی ہیک کیا جا سکتا ہے۔ فوربز کے مطابق اینی آئی پی نامی سافٹ ویئر کمپنی کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں…

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد 2025 کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق مہنگائی میں…