ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

نجکاری کے عمل کے لیے جامع پالیسی فریم ورک کی ضرورت

وزیر اعظم کی جانب سے معاشی تبدیلی کے ایجنڈے کا بغور جائزہ لینے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بہت سے حکومتی ادارے جن میں کچھ انتہائی نقصان میں چل رہے ہیں وہ آج بھی سرکاری سرپرستی میں ہیں اور ان اداروں نے مالی سال 2021 میں سالانہ مجموعی طور پر…

ایف پی سی سی آئی کے تحت لانچ پیڈ پاکستان کا اعلان

ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں کاروباری آئیڈیاز، اسٹارٹ اپس اور تعلیمی اداروں کے تخلیقی پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کے لیے لانچ پیڈ پاکستان کے نام سے پلیٹ فارم کا اعلان کردیا ہے. تاجروں کی وفاقی انجمن ایف پی سی سی آئی نے نوجوانوں کی…

سینیٹ کمیٹی کی ہدایت مسترد؛ چیئرمین ایف بی آر کا گاڑیاں خریدنے کا اعلان

چیئرمین ایف بی آر سینیٹ کمیٹی کی ہدایت مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نوجوان افسران کے لیے گاڑیاں خریدیں گے کیونکہ آپریشن کے لیے ضرورت ہے، سیلز ٹیکس کے لیے وزٹ ضروری ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف بی آر چیئرمین راشد…

صدر ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 500بیسس پوائنٹس کمی کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرا م شیخ نے اسٹیٹ بینک سے شرح سود میں 500بیسس پوائنٹس کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس پالیسی ریٹ 8 فیصد پر…

محمد آصف 147 کا بریک کھیلنے والوں کی فہرست میں شامل

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کے دوران محمد آصف نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، وہ 147 کا بریک کھیلنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ کراچی میں جاری نیشنل چیمپئن شپ میں عالمی میچر سنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف 147 کا بریک کھیلنے میں کامیاب ہو گئے…

بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارت نے ہفتے کو چنئی میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔ بھارت نے…

آسٹریلین اوپن 2025: ٹینس سٹار جنک سنر نےمردوں کا سنگلز ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا

عالمی نمبر ون ٹینس سٹار جنک سنر نے آسٹریلین اوپن 2025 کے مردوں کے سنگلز فائنل میں الیگزینڈر زیویریف کو فائنل میں شکست دیکر ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ جنک سنر کی آسٹریلین اوپن میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، جس کے نتیجے میں وہ 2006…

کراچی میں ہونے والی 10 ویں ایس او پی میراتھون قاسم باجوہ نے جیت لی

کراچی میں ہونے والی دسویں ایس او پی میراتھون قاسم باجوہ نے جیت لی۔ اسپیشل اولمپک پاکستان اور گورنرسندھ کے ساتھ اشتراک سے کراچی میں میراتھون کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 کلومیٹر کی میراتھون ہوئی جبکہ دس کلومیٹر اور پانچ کلو میٹر کی ریسز…

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 34 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیتے ہوئے 34 سال بعد اسکی سرزمین پر فتح حاصل کرلی۔ قومی ٹیم 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، بابراعظم 31 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ تیسرا روز ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل شروع…

صائم ایوب نظر انداز! آئی سی سی نے سال 24 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کے نام کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے صائم ایوب کو نظر انداز کرتے ہوئے سری لنکا کے کاندو مینڈس کو ٹیسٹ فارمیٹ میں 2024 کے بہترین کھلاڑی کیلیے نامزد کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اتوار کے روز جاری اعلامیے کے مطابق مینڈس کو ریڈ بال فارمیٹ…