ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

یوکرین سے تصادم ہماری بقاء کیلئے ہے: روس

روس نے کہا ہے کہ یوکرین سے تصادم روس کی بقا کیلئے ہے۔ ترجمان روسی ایوان صدرکریملن نے کہا کہ امریکی صدر یوکرین میں جنگ کے خاتمے کیلئے روسی صدر سے ملنا چاہتے ہیں، پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے انتظار میں ہیں، امید ہے امریکی صدر…

چین یوکرین روس جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کے لئے تیار

چین یوکرین روس جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کیلئے تیار ہوگیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین بحران کوحل کرنے کیلئے تمام فریقین سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، فیصلہ گزشتہ ہفتےڈونلڈ ٹرمپ اورشی جن پنگ میں ہونے والی بات چیت کا نتیجہ ہے۔…

برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک، ایک ہزار پروازیں متاثر

برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچا دی، سکاٹ لینڈ میں دو مختلف واقعات میں2افراد ہلاک ہوگئے۔ طوفان کے باعث آئرلینڈ میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے، برطانیہ بھر میں ایک ہزارسے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، کئی شہروں میں ٹرین سروس معطل…

ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ کے مطالبے کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں: طالبان

طالبان نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ کے مطالبے کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں۔ افغان وزارت خارجہشفقنا اردو: افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے طالبان…

سعودی عرب کا عالمی سائبر اکنامکس سینٹر کے آغاز کا اعلان

سعودی عرب نے عالمی سائبر اکنامکس سنٹر کے آغاز کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل سائبرسکیورٹی فورم فاؤنڈیشن اور ورلڈ اکنامک فورم کا مقصد سائبر اکنامکس سینٹر کو ایک عالمی تھنک ٹینک کے طور پر قائم کرنا ہے جو سائبر…

امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ، ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل کر دیا

امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل کر دیا۔ واشنگٹن کے اٹارنی جنرل اور ڈیمو کریٹک کی زیر قیادت3ریاستوں کی درخواست منظور کرلی گئی، امریکی جج نے کہا کہ پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کا…

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی، صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے لیے فوجی فنڈنگ ​​کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور…

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیر اثر علاقوں میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیر اثر علاقوں میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جمعرات کو یمن کے دارالحکومت صنعا سے اقوام متحدہ اسٹاف کو حراست میں لیے…

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس آج مزید 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس آج 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 4 اسرائیلی مغوی خواتین کے نام بھی جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان حماس کے مطابق مغویوں اسرائیلی فوج کی سپاہی لیری…

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کے نئے قانون کے تحت جمعہ کو 2افراد پر مقدمہ درج کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان افراد…