ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ہندواڑا میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو 35 سال مکمل

25 جنوری 1990 کو ہندواڑا میں بھارتی فوجیوں نے نہتے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ کشمیر میں سال 1990 کا آغاز ہی کشمیریوں کے قتل عام سے ہوا، کشمیر میڈیا کے مطابق انتہا پسند بھارتی فوجیوں نے ہندواڑا کے مقام پر 21 سے زائد کشمیریوں کو بے…

4 دن میں وہ کام کر دکھایا جو بائیڈن انتظامیہ 4 سال میں نہ کر سکی، ٹرمپ

ڈیووس اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی قیادت کے تحت ہونے والی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صرف چار دن میں وہ فیصلے کیے جو بائیڈن انتظامیہ چار سال میں نہیں کر سکی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے…

بھارتی ماہرین کی ناتجربے کاری اور پست معیار کا پول کھل گیا، حادثے کے بعد 330 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ

5 جنوری کو ایک حادثے کے بعد بھارت کے مقامی تیار کردہ ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر ’’ حال دھرو‘‘(HAL Dhruv)کے سبھی 330 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کردیے گئے۔ بھارت کی تینوں افواج عسکری سامان کی ترسیل میں انہیں بطور ’’گدھا‘‘ استعمال کرتی ہیں۔اب جبکہ یہ…

بنکاک میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث اسکول بند کردیے گئے

بنکاک میں بدترین فضائی آلودگی نے معمولات زندگی کو معطل کر رکھ دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں فضائی آلودگی کے باعث 350 سے زائد اسکول بند کر دیے گئے۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بنکاک میٹروپولیٹن انتظامیہ…

بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ کی فسطائیت کے شکار، 16 سال سے قید 178 فوجی رہا

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 16 سال سے قید 178 سابق نیم فوجی اہلکاروں کو جیل سے رہا کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ کے دور میں ان فوجی اہلکاروں کو 2009 کی پُرتشدد فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں قید کیا گیا تھا۔…

سیر و تفریح کیلیے دنیا کے خوبصورت ترین مقامات کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے

دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی گئی جن میں پاکستان کا ایک علاقہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اقوامِ متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم، سسٹین ایبل ٹریول انٹرنیشنل اور ایسی ہی دیگر…

امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیا

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن شروع کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ تاریخ کے سب سے بڑی…

غزہ معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو فریقین کو نتائج بھگتنا ہونگے: امریکی صدر کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ معاہدے پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں فریقین کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ میرے ایلچی سٹیووٹ کوف کی کوششوں کے بغیر مکمل نہیں…

سعودی وزیر خارجہ شام پہنچ گئے، نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان شام پہنچ گئے۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شام کی نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کی نئی انتظامیہ عالمی اور عوامی سطح پر درست اقدامات کررہی ہے۔…

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور باہمی تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو…