ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

فریڈم نیٹ ورک کا سائبر کرائم قوانین میں ترامیم پر تشویش کا اظہار

پاکستان میں آزادی صحافت اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے سائبرکرائم قوانین میں ترامیم پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ متعلقہ…

محکمہ تعلیم سندھ کا 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعلطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں 28 جنوری کو…

پی پی کی وجہ سے پیکا قانون بہتر ہوا، اب یہ قانون بہتر حالت میں ہے: بلاول کا دعویٰ

پاکستان پیپلزپاٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی وجہ سے پیکا قانون بہتر ہوا اور اب پیکا قانون بہتر حالت میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ قائمہ کمیٹی پیکا ایکٹ میں خاصی تبدیلی لاچکی ہے، ہم…

صدر مملکت نے کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیاز عطا کردیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب میں کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیاز عطا کردیا۔ صدر مملکت نے عوامی خدمات کے شعبے میں نمایاں خدمات پر آصف بشیرکوستارہ امتیاز عطا کیا اور اس حوال سے تقریب ایوان صدر اسلام آباد…

خیبر پختونخوا اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی شفیع اللہ جان نے ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، کے پی اسمبلی آزادی صحافت…

پنجاب کی دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان میں نمایاں خواتین پر مضمون شامل، فاطمہ جناح، بینظیر، مریم و…

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں نمایاں خواتین پر خصوصی مضمون شامل کردیا۔ سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا تھاکہ مضمون میں ان خواتین کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے اپنے شعبے میں نام بنایا، ان…

پی ٹی آئی کے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کیلئے اجلاس ہوا جس میں ارکان نے شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے چیئرمین کمیٹی…

خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس طرز پر ریگولیٹری فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس طرز پر ریگولیٹری فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نئی فورس کے قیام کے لیے ریگولیٹری فورس بل اسمبلی میں پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فورس ریگولیٹری قوانین پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے تیارکی جائےگی۔ مسودے میں…

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پرایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم کو پاکپتن سے گرفتار کیا گیا۔ توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر واٹس ایپ گروپ ممبرسمیت ایڈمن پرمقدمہ درج…

پولیس کی مبینہ ہراسانی اور بھتا خوری سے بچایا جائے: چینی سرمایہ کار سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

چینی سرمایہ کار پولیس کے مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پولیس کے مبینہ طور پر ہراساں کرنےکےخلاف چینی سرمایہ کاروں کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست 6 چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے…