ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے نائب صدر ورلڈ بینک مارٹن ریزر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور توانائی کے تحفظ جیسے مشترکہ چیلنجز سے…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ: ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 0.52 فیصد پر…

ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر

پاکستان کا دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر، معیشت میں نئے انقلاب کی علامت ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے جس کی وجہ…

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 75 پیسے پر بند…

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں رہا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ…

برآمدکنندگان اور پرچون فروش کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس میں حصہ 300 فیصد سے زائد

موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس کی اکٹھا کرنے میں بہتری، برآمدکنندگان اور پرچون فروش کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقے نے 300 فیصد زیادہ ٹیکس دیا۔ رپورٹ کے مطابق برآمد کنندگان اور ریٹیلرز کے مشترکہ ٹیکس کے مقابلے میں بھی تنخواہ دار…

ہفتہ وار مہنگائی دہائی کی کم ترین سطح تک پہنچ گئی، 3 فیصد سے نیچے آنے کا امکان

ہفتہ وار مہنگائی دہائی کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی اور جنوری میں مہنگائی میں 3 فیصد کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے دباؤ تیزی سے کم ہوتے نظر آ رہے ہیں جیسا کہ حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) نے 23 جنوری کو…

چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں 4 روپے فی کلو مزید مہنگی

چینی کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، ملک میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ہفتے میں چینی اوسط چار روپے 14 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی، ملک میں چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 145 روپے 50 پیسے فی کلو پرپہنچ گئی…

پاکستان کی بنگلادیش کیساتھ برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوگیا

پاکستان کی بنگلا دیش کے ساتھ برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوگیا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں وزارت تجارت کا تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بنگلا دیش کےساتھ برامدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پاکستان کی چین کو…

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے اضافے…