ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستانی طلبا نے دشمن اہداف کو لیزر سے نشانہ بنانے والا روبوٹک سسٹم تیار کرلیا

مہران یونیورسٹی کے طلباء نے لیزر گن سے لیس روبوٹ ویپن سسٹم تیار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی کے طلباء نے لیزر گن سے لیس روبوٹ بنایا ہے جو دشمن کو گولہ بارود کے بغیر روشنی کی رفتار سے نشانہ بنانے کے قابل ہے۔ اس روبوٹ میں…

ٹک ٹاکرز کیلیے خوشخبری؛ میٹا نے بڑی آفر کردی

چینی ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جہاں امریکا میں پابندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں وہیں میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے مشہور ٹاک ٹاکرز کو فیس بک اور انسٹاگرام جوائن کرنے پر بھاری رقم کی ادائیگی کی پیش کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق اگر مشہور تخلیق…

آئی فون 17 کی نئی تصویر لیک، بڑی تبدیلی کا امکان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 پرو کے حوالے تصاویر لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ مبینہ آئی فون 17 پرو کی تصاویر لیک ہوئیں تھیں جس میں فون کی پشت پر روایتی چوکور کٹ آؤٹ کے بجائے کیمرا وائزر دِکھایا گیا تھا۔…

گوگل کا ’ہاف مون جنوری‘ کے نام سے ڈوڈل جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اہم مواقع پر صارفین کے لیے تخلیقی ڈوڈل جاری کرتی ہے۔اس ہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کمپنی نے جنوری میں ڈھلتے چاند کے مناسبت سے’رائز آف دی ہالف مون جنوری‘ کے نام سے ڈوڈل جاری کیا ہے۔ اس ڈوڈل پر کلک کرنے سے ایک کارڈ…

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف تباہ کن آغاز، 1 گھنٹنے میں 7 وکٹیں گرگئیں

ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف 7 وکٹوں کے نقصان پر 38 رنز بنالیے۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز نے محض ایک گھنٹے میں ویسٹ انڈیز کے 7 ابتدائی بلےبازوں کو پویلین روانہ کیا،…

سرفراز اور روسو کی جگہ کون لے گا؟ گلیڈی ایٹرز کو نیا کپتان مل گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سابق کپتان سرفراز احمد اور رائلی روسو کے بعد نیا کپتان مل گیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے نئے کپتان سعود…

پاکستان امریکی مارکیٹ میں رسائی کی کوشش کرنے لگا

پاکستان امریکی مارکیٹ میں رسائی کی کوشش کرنے لگا، اعلیٰ آفیشلز کے دورے میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں سمیت مستقبل میں میچز کرانے کی راہیں تلاش کی جانے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کرکٹ کا کھیل تارکین وطن ایشیائی…

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ ملتان میں شیڈول سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر کاشف علی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرایا جائے گا۔جبکہ فاسٹ…

پی سی بی کی مزدوروں کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلا میچ دیکھنے کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی تیاری میں دن رات محنت کرنے والے مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقریب 7 فروری کو منعقد ہوگی، جہاں مزدوروں کو ان…

بھارت کے سابق کرکٹ اسٹار کے ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے رپورٹس ہیں کہ آسٹریلیا میں بدترین کارکردگی کے بعد اندرونی اختلافات اور چیلنجز کا شکار ہے اور ایسے میں آئے روز سابق کھلاڑیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات بھی سامنے آرہے ہیں۔ کرکٹ بھارت میں سب سے مقبول…