2024 کی بہترین ویمنز ون ڈے ٹیم منتخب،کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کردیا گیا۔
جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کی لیورا وولڈورٹ کپتان مقرر ہوگئیں، بھارتی اوپنر سمرتی مندھانا، سری لنکن چماری اتاپتو، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز، میریزن کاپ،…