ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سستے روسی ایندھن کی فراہمی میں کمی سے قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں: سربراہ یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ روس سے سستی گیس، کوئلے اور تیل کی فراہمی میں کمی کے بعد یورپ میں ایندھن کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے…

امریکی صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کے تناظر میں ملکی خود مختاری کا دفاع کریں گے: صدر میکسیکو

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیج میکسیکو کا نام بدل کر’’خلیج امریکا‘‘ کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر کے تناظر میں ملک کی آزادی اور خودمختاری کا دفاع کرنے کا عہد کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز معمول…

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواؤں کے سبب آگ آبادی کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقے کی بجلی معطل اور سکول بند کر دیئے گئے، شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کردیئے۔ واضح رہے لاس اینجلس میں…

ٹرمپ نے یوکرین مسئلے پر پیوٹن سے جلد ملاقات کی خواہش ظاہر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈیووس فورم میں آن لائن خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے بہت جلد روسی صدر سے ملنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور…

فرانس: 2 افراد پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے پاکستانی کو 30 سال جیل کی سزا

فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے دو افراد پر قاتلانہ حملے میں ملوث پاکستانی کو سزا سنا دی گئی۔ پیرس کی عدالت نے پاکستانی شخص کو اقدام قتل کے جرم میں 30سال قید کی سزا سنائی۔ سال 2015 کے واقعہ کے رد عمل کے طور پر مجرم نے…

15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا

نامور امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ 15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ سیز فائر شروع ہوتے ہی حماس کے مسلح جنگجوؤں کا سڑکوں پر آنا یہ…

برطانوی عدالت نے ساؤتھ پورٹ میں 3 بچیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی

برطانوی عدالت نے ساؤتھ پورٹ میں 3 بچیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مجرم Axel Rudakubana کو جیل میں کم ازکم 52 برس گزارنے ہوں گے۔ 18 سالہ مجرم نے گزشتہ سال جولائی میں ساؤتھ پورٹ میں ڈانس کلاس میں گھس کر…

عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے افغان طالبان کے سربراہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست…

عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے افغان طالبان کے سربراہ سمیت 2 طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے عدالت سے افغان طالبان…

لاس اینجلس میں لگی آگ سے انشورنس کمپنیوں کے نقصانات کا تخمینہ اربوں ڈالر تک پہنچ گیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے انشورس کمپنیوں کو ہونے والے نقصانات اربوں ڈالرز تک پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آفات سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے والی کمپنی نے تخمینہ لگایا ہے کہ لاس…

جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی غزہ میں اسرائیلی ٹینک کے حملے میں 2 فلسطینی شہید

جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی ٹینک کے حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعہ رفح شہر کے علاقے تل السلطان میں پیش آیا جہاں اسرائیلی ٹینک کے فائر کیے گئے گولے کے زد میں آکر 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں…