ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ

اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی نے منظور کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف…

کچھ لوگ پاکستان میں ترک اسلام کو فروغ دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں، شیخ ناصری

وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پس پردہ پاکستان میں ترک اسلام کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں ترک اسلام یا غیر…

نہج البلاغہ کی تعلیمات کو زندگی کےتمام شعبوں میں عملی شکل دینے کی ضرورت ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدرآیت اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی(دام ظلہ) نے اپنے خطاب میں نہج البلاغہ کی اہمیت اور اس کی تعلیمات کو معاشرتی زندگی میں عملی شکل دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امیر المؤمنین علیہ السلام کی تعلیمات کو اجاگر کرنے اور ان کی شخصیت…

غزہ میں سیز فائر نہ ہوسکا، مغربی کنارے میں اسرائیل کی فائرنگ سے 14 فلسطینی شہید

غزہ میں معاہدے کے باوجود سیز فائر نہ ہوسکا، مغربی کنارے میں فائرنگ سے 14فلسطینی شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں سے مغربی کنارے میں جنین کیمپ تباہ ہوگیا، درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا، جنین میں جبری انخلا کے بعد ہزاروں…

آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کا طالبان سربراہان کیخلاف عالمی عدالت میں جانے کا فیصلہ

آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے طالبان کے سینئر رہنماؤں کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں تحریک افغان طالبان کی قیادت کے وارنٹ گرفتاری کا مطالبہ کریں…

شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں کہا کہ شام کی تقسیم اب بھی…

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بیروت پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان لبنان کے دورے پر بیروت پہنچ گئے۔ یہ کسی بھی سعودی وزیر خارجہ کا 15 سال کے بعد پہلا دورہ ہے، شہزادہ فیصل بن فرحان لبنان کے نئے صدر جوز ف عون اور نامزد وزیراعظم نواف سلام سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے…

شامی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار، عالمی برادری کو بھی اسکی مدد کرنی چاہئے: سعودیہ

سعودی عرب نے کہا ہے کہا کہ شامی انتظامیہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی انتظامیہ تعاون کررہی ہے۔…

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے گزشتہ روز کہا کہ امریکا کی جانب سے فہرست کا بار بار استعمال حقائق کے خلاف ہے۔ ان کا…

وینزویلا نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا

وینزویلا کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا نے وینزویلا کی وزارت خارجہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یہ بے بنیاد اقدام دشمنی کا…