ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 6 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی،کارروائی میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر 22 اور 23 جنوری کی درمیانی شب خوارج کے ایک گروپ کی نقل وحرکت دیکھی گئی، خوارج کے…

حکومت ایسے پالیسی بناتی ہے جیسے اسے دو تہائی اکثریت حاصل ہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ حکومت اتحادیوں سے مشورہ کرتی تو شاید پالیسیاں بہتر اورکامیابی سے چلتیں، حکومت ایسے پالیسی بناتی ہے جیسے اسے دو تہائی اکثریت حاصل ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں بلاول نے حکومت کو…

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

صدرمملکت صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔ صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التوا بلز قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔…

سول سروس افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ میں 2 سیاستدان شامل

سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کو بھی شامل کر دیا ہے۔ سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے لیے…

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات میں ایک ہدف تھاکہ عمران خان کو جیل میں رکھا جائے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا مذاکرات میں ایک ہی ہدف تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں رکھا جائے۔ عمران خان کی جانب سے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل میں سینیٹر فیصل…

صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مستردکردیا

صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد کردیا۔ ایک مشترکہ بیان میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےکہا ہےکہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی یا اس کے کسی ممبر کے ساتھ پیکا ایکٹ ترامیم کا ڈرافٹ شیئر نہیں کیا…

ہمارا جواب تو سُن لیتے، پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنےکا اعلان افسوسناک ہے: عرفان صدیقی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے ، مذاکرات کا یہ عمل پی ٹی آئی کی پیشرفت پر ہوا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان…

کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

ائیرپورٹس اتھارٹی حکام کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کو قابو کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دن اور رات جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا آنا جانا جاری ہے،کتے ائیرپورٹ کے مرکزی گیٹ پرگاڑیوں میں بیٹھے افراد پربھی…

ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ باربار اسلام آباد پرچڑھائی کی کوشش کرتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور حکومت میڈیا کی تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت اور…

پی ٹی آئی احتجاج کے باعث موٹرویز بند کرنے سے کتنا نقصان ہوا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹر ویز بند ہونے کے باعث ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔ علیم خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا…