ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

لاہور: اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کیلئے سہولت سینٹر قائم کرنےکا فیصلہ

اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کے لیے لاہور میں سہولت سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے…

نیو گوادر ائیرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے بھی آپریشنل

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی آغاز ہو گیا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 197 صبح 9:41 بجے مسقط کیلئے روانہ ہوئی۔ مسقط سے یہی اے ٹی آر طیارہ پرواز پی کے 198…

زیادہ تر وی سیز جامعات کو تباہ کررہے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ کا اساتذہ کے احتجاج پر ردعمل

سندھ حکومت کی جانب سے جامعات ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر صوبےکی 17جامعات میں تدریس کا عمل معطل ہے۔ فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا گیا اور حیدرآباد میں بھی اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔…

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 2022 سے 2024 تک آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی میں اتار چڑھاؤ آئے، میڈیا کے پلیٹ فارمز میں کچھ پر پابندیاں…

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پرحکم امتناع جاری کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس…

بھارتی ساختہ موبائل فونز سمیت دیگر آلات پاکستان کی سائبر سکیورٹی کیلئے خطرہ قرار

بھارتی ساختہ موبائل فونز سمیت دیگر آلات پاکستان کی سائبرسکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ بن گئے۔ بھارتی آئی فونز اور متعلقہ آلات پاکستانی صارفین کے لیے سنجیدہ نوعیت کے رسک قرار دیے گئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور تمام…

پی ٹی آئی نے بدنیتی پر مبنی عجلت میں فیصلہ کیا، بغیر وجہ مذاکرات ختم کیے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات ختم کیے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےتھوڑی عجلت سے کام لیا ہے، تھوڑی جلد بازی کی۔ عطا اللہ تارڑ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

اپوزیشن نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دیکر مسترد کر دیا، ملک گیر مزاحمت کا اعلان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کر دیا۔ جمعرات کو پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا…

وزیراعظم شہباز شریف کا نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کو خط، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خط میں امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ یاد رہے کہ 20 جنوری کو نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

ضلع کرم میں کھانے پینےکی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

ضلع کرم میں کھانے پینےکی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ ضلع ہنگو سے 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گزشتہ روز پاراچنار پہنچاتھا۔ ٹریڈ یونین کے صدر حاجی امداد کے مطابق محدود ٹرکوں کی آمدکی وجہ سے اشیاء کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ علاقے…