ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کوسٹ گارڈز آپریشنز میں 9 لاکھ لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام

کوسٹ گارڈز کے آپریشنز میں 9 لاکھ لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے علاقے جیوانی،پسنی اور اوتھل میں منشیات اور ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کی گئیں، جس میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس کے…

ٹریفک افسر کی ایمانداری؛ عمرہ ادائیگی کی گمشدہ رقم بزرگ شہری کو واپس مل گئی

ٹریفک پولیس افسر کی ایمانداری سے عمرہ ادائیگی کے لیے جمع رقم گم ہونے کے بعد بزرگ شہری کو واپس مل گئی۔ ٹریفک پولیس ساؤتھ کے سب انسپکٹر رانا محمد لطیف اور ڈرائیور کانسٹیبل میر زمان کو ڈیفنس خیابان اتحاد کی جانب گزری بخاری لائٹ سگنل پر…

کمیشن بنا اور مذاکرات کامیاب ہوئے تو انہیں حکومت چھوڑنی پڑے گی، رؤف حسن

مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کی مذ اکراتی کمیٹیوں کی آخری میٹنگ 16 جنوری کو ہوئی تھی، اس کے بعد آج ہی 7 دن مکمل ہو رہے تھے، اس لیے آج بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا کہ…

پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاسی ایجنڈے پر بات نہیں کرینگے: رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاسی ایجنڈے پر بات نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے اور جس طرف یہ…

اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں پی ٹی آئی نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے طلب کیا ہے۔ حکومتی مذاکراتی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ہدایت پر آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا تھا۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے…

تحصیل چیئرمین پارا چنار آغا مزمل حسین گرفتار

تحصیل چیئرمین پارا چنار: آغا مزمل حسین فصیح کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے تحصیل چیئرمین آغاز مزمل حسین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آغا مزمل حسین کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے پر ایف آئی آر درج ہے۔ بلدیاتی نمائندے کا کہنا…

عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شیر…

پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مشروط عندیہ دیدیا

چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کیے ہیں، ہم…

پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں: سروے

عوامی سروے میں پاکستانی میں طلاق کی بڑھتی شرح کی ایک اہم وجہ شادیوں میں پروفیشنل مدد کے نہ ہونے کو بھی قرار دیا ہے۔ عوامی سروے کے مطابق پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں، طلاق کی بڑھتی شرح کی وجوہات میں ایک اہم…