ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ڈیلیوری بوائے نے اداکارہ کے گھر سے انگلینڈ اور بھارت میچ کے ٹکٹ چوری کرلیے

بھارتی اداکارہ سواستیکا مکھرجی کے گھر سے ڈیلیوری بوائے نے انگلینڈ اور بھارت میچ کے ٹکٹ چوری کرلیے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا کہ 22 جنوری کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز ہونیوالے میچ کے 2…

بابراعظم پر زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون عدالت طلب

قومی ٹیم کے کرکٹر و سابق کپتان بابراعظم پر مبینہ زیادتی کے مقدمے میں خاتون کو عدالت طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بابراعظم کیخلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کے عدالتی حکم کیخلاف جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت…

کوہ پیماؤں کیلئے بری خبر، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں بڑا اضافہ

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ غیر میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس میں 35 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے…

قذافی اسٹیڈیم میں کام کرنیوالے مزدوروں کیلئے ’کچھ خاص‘ کرنےکا فیصلہ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کرنے والے مزدوروں کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کچھ خاص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے جس میں قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرات کے لیے…

چیمپئنز ٹرافی:کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام آخری مرحلے میں داخل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ نئی تعمیر ہونے والی فار اینڈ بلڈنگ میں پلیئرز ایریا کا کام مکمل ہوگیا، ٹاپ فلور پر پارٹیشن اور دیگر فلور پر صفائی کا کام جاری ہے۔…

قائد اعظم گیمز: میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس کو سندھ سرکار سے ملنے والے چیکس میں غلطیوں کا انکشاف

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں میڈلز جیتنے والے ایتھلیٹس کو سندھ کے محکمہ کھیل کی جانب سے ملنے والے چیکس میں کئی غلطیاں سامنے آئی ہیں، کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ پریشان ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے بین الصوبائی گیمز میں سندھ کے دستے…

نیشنل اسٹیڈیم میں انکلوژر 2 سابق کپتانوں کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قائد انکلوژرکو شاہد آفریدی انکلوژر کیا جائے گا اور موجودہ ماجد خان انکلوژر کو یونس خان انکلوژر کر دیا جائے گا۔…

چیمپئنز ٹرافی: خوشدل شاہ اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل

آل راؤنڈر خوشدل شاہ سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خوشدل شاہ کی حالیہ آل راؤنڈر پرفارمنس کی وجہ سے ان کا نام زیر غور لایا گیا ہے اور اب وہ بھی ون ڈے اسکواڈ میں…

فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے بھارت کیلئے ٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ سر انجام دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے بھارت کے لیے ٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔ بدھ کو ارش دیپ سنگھ کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 2 وکٹیں لے کر بھارت کے لیے اس فارمیٹ میں سب سے…

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ملائیشیا میں جاری ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی اوپنر ایلس والش نے پاکستان کے خلاف اچھا…