ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ بریگیڈ کے دو…

یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟

یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کے مطابق انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے حکم پر صیہونی بحری جہاز گیلیکسی لیڈر کے عملے کو آزاد کردیا…

صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، جارح اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع "العروب" کیمپ اور "صوریف" ٹاؤن پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے کمانڈر نے…

صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے

صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ کی جنگ کے دوران صہیونی حکومت کی سیاسی اور دفاعی شعبوں کے ساتھ انٹیلی جنس شعبے میں بھی…

غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور، حماس کا بیان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے پورے غرب اردن میں آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غرب اردن اور مشرقی قلقیلیہ پر صیہونی آباد کاروں کے دن بہ دن بڑھتے حملوں…

صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت حسن زہری، اورنگزیب کھتیران بھی موجود تھے۔…

9 مئی توڑ پھوڑ کیس: عدم پیشی پر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔ سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی…

کلمہ چوک کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں پر 30 جنوری کو فرد جرم عائد ہو گی

9 مئی کو کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر 30 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل پر سماعت کی، مقدمہ میں نامزد ملزمان یاسمین راشد، اعجاز…

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیئے، جن کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہوگئی جبکہ…

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…