ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 30 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 594 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1085…

تین روز سے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں تین روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 750 روپے کم ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت آج 2 لاکھ 86 ہزار 700…

کئی ماہ کے مسلسل اضافے کے بعد دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی

کئی ماہ کے مسلسل اضافے کے بعد دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 4.23 فیصد کمی ہوئی اور غذائی اجناس کی برآمدات 80 کروڑ 48 لاکھ ڈالر رہیں۔ دستاویز…

سپارکو نے سیاروں کی پریڈ کی سمیولیشن جاری کردی

سپارکونے سیاروں کی پریڈ کے زمین سے خلاء میں اورسورج کے مدار میں وقوع پذیر ہونے والی پریڈ کی سمیولیشن جاری کردی۔ سپارکو کی جانب سے سیاروں کے دلکش نظارے کی سیمولیشن جاری کی گئی ہے جس میں مختلف سیارے قطار میں محو حرکت ہیں۔ ترجمان…

میٹا نے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا

میٹا نے اپنی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کیا، جس کے بعد صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اکاؤنٹ سینٹر میں ایڈ کرسکیں گے۔ میٹا کا اکاؤنٹس سینٹر ایک ہب کی طرح کام کرتا ہے جہاں میٹا کے کوئسٹ اکاؤنٹس کے ساتھ فیس…

اُبلے ہوئے انڈوں کا پانی پھینکیں مت، اِن کاموں کیلئے استعمال کریں

انڈوں کو ابالنے کے بعد بچا ہوا پانی حیرت انگیز طور پر مفید ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں ابلنے کے عمل کے دوران انڈوں کے چھلکوں سے نکلنے والے غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔ انڈے کے چھلکے بنیادی طور پر کیلشیم کاربونیٹ سے بنے ہوتے ہیں اور جب ابالتے…

انسٹاگرام ریلز کو لائیک کرنے والے ہوجائیں ہوشیار!

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے بعد کسی صارف کی لائیک کی گئی ویڈیو اس کے دوستوں کو بھی دِکھے گی۔ ریلز دیکھتے وقت اگر غور کیا جائے تو اسکرین پر نیچے کی جانب اس دوست کی پروفائل پکچر ایک دل کے ساتھ…

ڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریباً ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟

ڈاؤن سنڈروم والے بچے ہر معاشرے میں پائے جاتے ہیں لیکن کیا وجہ ہے دنیا کے ایک کونے سے لیکر دوسرے کونے تک ایسے تمام بچوں کے چہرے ایک دوسرے سے بہت زیادہ مماثل ہوتے ہیں؟ ڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے خلیوں…

رانجی ٹرافی: روہت شرما کے ساتھ دیگر اسٹار بلے باز بھی بری طرح ناکام

ایک دہائی کے بعد ڈومیسٹک سرکٹ میں کھیلنے والے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے علاوہ دیگر اسٹار بلے باز بھی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ آسٹریلیا میں خراب پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے بعد روہت شرما رانجی ٹرافی میں بھی ناکام…

شادی کے 20 سال بعد سہواگ اور انکی اہلیہ میں علیحدگی کی خبریں

اسپنر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے بعد بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے 20 سال بعد علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر ویندر سہواگ اور انکی اہلیہ نے ایک…