ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

عالمی بینک کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری مضبوط ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے ہائیڈل، توانائی اور اداروں میں اصلاحات سمیت کئی شعبوں میں تعاون کیا، عالمی بینک کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری مضبوط ہے۔ پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب سے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا…

ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر

پاکستان کا دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر، معیشت میں نئے انقلاب کی علامت ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے جس کی وجہ سے پاکستان…

تعلیم، ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری سے ماہر افرادی قوت تیار کرسکتے ہیں: جام کمال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے ہم ایک ماہر افرادی قوت تیار کر سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے عالمی یوم تعلیم کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ تعلیم افراد…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا، عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا نے دس سالہ فریم ورک کا باضابطہ اجراء کیا۔ دستاویز کے مطابق 2026 سے 2035 کے دوران پاکستان کیلئے اہم سماجی و معاشی اہداف مقرر…

زبیر موتی والا چیئرمین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

زبیر موتی والا نے چیئرمین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ چیئرمین ٹیڈاپ کے عہدے سے ذاتی وجوہات کے سبب استعفی دیا، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر تجارت جام کمال اور ٹیڈاپ ٹیم کا بھرپور ساتھ رہا۔…

بیرونی ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق17 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16 ارب 18…

عالمی بینک کے تعاون سے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کامیاب بنائیں گے: احد چیمہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزرکی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ نے کہا کہ عالمی بینک کے تعاون سے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک…

ایف بی آر کیلئے گاڑیوں کی خریداری فوری روکی جائے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی کا وزیرخزانہ کو خط

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ایف بی آر افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری روکنےکے لیے خط لکھ دیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نے وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ایف بی آر کی طرف…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 13 پیسے سستا…