انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

0 107

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں آج ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.