ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جسٹس ارشاد نے تصدیق کی کہ مشرف نے انہیں امریکی صدر کے پیچھے واش روم بھیجا: مشاہد حسین کا انکشاف

سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے تصدیق کی ہے کہ سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان نے امریکی صدر بل کلنٹن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ ملاقات ایوان صدر کے واش روم میں…

190ملین پاؤنڈ کیس: عمران حکومت کا کردار، دستاویزات میں معاونت ظاہر

کیا نیشنل کرائم ایجنسی اور پراپرٹی ٹائیکون نے 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے معاہدے کو آزادانہ طور پر حتمی شکل دی جس میں عمران خان کی حکومت کی کوئی شمولیت اور سہولت نہیں تھی؟ کابینہ کے منظور شدہ سر بمہر نوٹ سمیت سرکاری ریکارڈ کا جائزہ…

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے مینارٹی کارڈ کا اجرا کر دیا، اقلیتوں کو کتنے پیسے ملیں گے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے مینارٹی کارڈ کا اجرا کر دیا۔ چیف منسٹر مینارٹی کارڈ لانچ کرنے کی تقریب بدھ کو ایوان اقبال لاہور میں ہوئی جس میں ہندو ، سکھ اور کرسچن برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔…

ٹل سے اشیائے خورونوش، دوائیں لیکر 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

ہنگو کی تحصیل ٹل سے اشیائے خورونوش، دوائیں اور دیگر سامان لے کر 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قافلہ بدھ کی دوپہر 1 بجے روانہ ہوا تھا۔ قافلے میں موجود گاڑیوں میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات شامل…

ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کر کے اُن کی خدمت میں پیش کریں گے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کر کے اُن کی خدمت میں پیش کریں گے، پی ٹی آئی اُس پر غور کرے اور ہمارے ساتھ بات چیت کرے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

حافظ نعیم کی قطر میں حماس قیادت سے ملاقات، اسرائیل کیخلاف مزاحمت پر خراج تحسین پیش کیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنما حسن درویش اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر مرکزی قائدین سے ملاقات کی۔ حماس قیادت سے ملاقات میں حافظ نعیم نے 15 ماہ تک اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے پر…

پی آئی اےکی دبئی سے ملتان کی پرواز کے فضائی میزبانوں سے 78 مہنگے فون برآمد

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے 5 فضائی میزبانوں سے 78 مہنگے فون برآمد کرلیے گئے۔ کسٹمز ذرائع کا کہنا ہےکہ اسمگلنگ میں ائیرہوسٹس نشاط، صدف ناصر، فلائٹ اسٹیورڈ محمد عمران اور خالد خان شامل ہیں۔ موبائل فونز کی…

مذاکرات کاروں سے قیادت نےکہا قومی اسمبلی میں معمول کے مطابق کام نہیں چلنے دینا: اسپیکر کا انکشاف

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ مذاکرات کاروں سے ان کی قیادت نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو معمول کے مطابق کام نہیں چلنے دینا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہناتھاکہ ہم نے اپوزیشن سے طے کیا تھا…

خیبرپختونخوا حکومت کا کُرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کُرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ کرم کی صورتحال پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر حکام نے شرکت…

کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک پاکستان وفا نبھائےگا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، جب تک کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں ملتا پاکستان وفا نبھائےگا۔ بھنبھر آزاد کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز…