ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پی ایف یوجے نے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ( پیکا) ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ایف یوجےکی جانب سے پیکا ایکٹ 2016 میں ترامیم کی مذمت کی گئی ہے۔ پی ایف یو جےکا کہنا ہےکہ پیکا ایکٹ…

پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کے…

اسرائیل کا جنین میں فوجی آپریشن، غزہ میں تباہ حال ملبے سے 2 روز میں 200 لاشیں نکال لیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے جنین شہر میں فوجی آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران جنگی ہیلی کاپٹرز اور ٹینکوں کا استعمال کیا گیا، فلسطینی اپنے گھر چھوڑنے پر مجبورہوگئے، غزہ میں تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے2 روزمیں200 لاشیں…

اسرائیلی ظلم کیخلاف مزاحمت تب تک رہے گی جب تک قبضہ اور جبر رہے گا: ایران

ایرانی اسٹریٹجک امور کے نائب صدر جواد ظریف نے کہا کہ مزاحمت تب تک رہے گی جب تک قبضہ اور جبر رہے گا۔ ایرانی سٹریٹجک امور کے نائب صدر جواد ظریف نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جبر وظلم کے خلاف مزاحمت…

امریکا کی جانب سے پناہ گزینوں کی بے دخلی، مغرب کی دہری پالیسی

امریکا کی جانب سے پناہ گزینوں کی بے دخلی مغرب کے دہرے معیار کی عکاسی کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ہزار سے زائد افغانی پناہ گزینوں کے طور پر امریکا میں داخل ہونے کے اہل ہیں، ان کے داخلے کو ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کردہ ایک…

برطانیہ کا فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ

برطانیہ نے فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو کو اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ میں انسانی امداد…

شامی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار، عالمی برادری کو بھی اسکی مدد کرنی چاہئے: سعودیہ

سعودی عرب نے کہا ہے کہا کہ شامی انتظامیہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی انتظامیہ تعاون کررہی ہے۔…

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے گزشتہ روز کہا کہ امریکا کی جانب سے فہرست کا بار بار استعمال حقائق کے خلاف ہے۔ ان کا…

پیوٹن سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے، روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے، صدر پیوٹن سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس اور صدر پیوٹن یوکرین جنگ کو بند کریں،جنگ ختم نہ ہوئی تو روس پر پابندیاں عائد…

سفاک بھارتی فوجی نے بیوی کو قتل کرکے پریشر ککر میں ابال دیا

بھارت کے شہر حیدرآباد میں سفاک سابق فوجی نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کے ٹکرے کیے اور انہیں پریشر ککر میں ابال کر اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ…