ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

سندھ اسمبلی نے بیوروکریٹس کو جامعات کا وائس چانسلر بنانےکا قانون منظورکرلیا

سندھ اسمبلی نے بیوروکریٹس کو جامعات کا وائس چانسلر بنانے کا قانون دوسری بار منظور کرلیا ۔ گورنر سندھ کی جانب سے جامعات ترمیمی بل اور سول کورٹ بل پر اعتراضات کے بعد سندھ اسمبلی سے دونوں بل دوبارہ منظور کرلیےگئے جس پر اپوزیشن اراکین نے…

پختونخوا حکومت کا کرم میں اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کے معاملے پراجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف…

نوازشریف کو غلط نکالا گیا، باجوہ نے انہیں نکالا اور ثاقب نثار کو استعمال کیا گیا: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف کو اُس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نکالا اور اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کو استعمال کیا گیا۔ ٹی وی…

امن مشقیں: آسٹریلوی بحریہ کا چین، روس، ایران کو پیغام

آسٹریلوی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر رئیر ایڈمرل کرسٹوفر اسمتھ نے کمانڈر پاکستان فلیٹ رئیر ایڈمرل عبدالمنیب، وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی اورپاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے کراچی میں امن مشقوں کے دوران ملاقات کی اور امن ڈائیلاگ سے…

بتایا جائےشیر افضل مروت کو کیوں نکالا؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ارکان کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنےکے فیصلےکا دوبارہ جائزہ لینےکا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت، زرتاج گل، بیرسٹرگوہر، جنید اکبر اور دیگر ارکان…

اپنے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے ایسا پلٹا کھایا، آج میرے پاس اڈیالا میں بند ہے: مریم کی عمران پر…

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مکافات عمل کے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے کیسا پلٹا کھایا ، آج وہ اڈیالا میں میرے پاس بند ہے، میں نے کبھی ان کا اے سی بند کرنے، کھانوں پر اعتراض نہيں کیا۔…

لوئرکرم کے علاقوں میں سامان لیجانے والی گاڑیوں کے قافلےپر فائرنگ، ٹرک ڈرائیور جاں بحق

ضلع کرم میں لوئرکرم کے علاقوں میں امدادی سامان کی گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کےمطابق آج صبح کھانے پینے کی اشیا، ادویات اور دیگر سامان سے لدی 64 گاڑیاں ضلع ہنگو سے ضلع کرم کیلئے روانہ ہوئی…

عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، پی ٹی آئی کا آگ لگانے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ کے پاس جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس پچھلے چند ماہ میں چوتھی بارآگ لگائی گئی۔ پارٹی نے الزام لگایاکہ…

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر…

کرم میں شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا: چیف سیکرٹری کے پی

خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ کرم میں قیام امن کیلئے جامع منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے اور شرپسندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے کرم صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ…