ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی معترف

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا نے پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تعریف کی ہے۔ سعودی عرب کے شہر العُلا میں ایک کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستانی حکومت معاشی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ان کا…

بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا

پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں…

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے بیک چینل مذاکرات کی کوششیں

پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ بات چیت کی خواہاں ہے اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اس کوشش میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایک باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ گنڈا پور بات…

کوہاٹ: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ آر پی او کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک…

بالائی علاقوں میں کل سے نیا موسمی نظام داخل ہوگا، بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں کل موسمیاتی نظام داخل ہوگا جو بارشوں اور برفباری کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق 19 سے 21 فروری کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر بعض…

کراچی: کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔ پلازہ میں کپڑوں اوربیڈشیٹس کی سیکڑوں دکانیں ہیں۔ فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آگ پلازہ کی پہلی منزل پر لگی، متعدد دکانوں…

پاکستان، چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں،پاکستان امریکی صدر کےساتھ انگیج ہوسکتاہے۔ بلاول بھٹو نے میونخ سکیورٹی کانفرنس کےموقع پر جرمن ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ امن یا کم از کم تجارت…

کراچی ائیر نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کو درخواست دے دی

نجی ائیرلائن کراچی ائیر نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ آر پی ٹی لائسنس کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو درخواست دے دی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق نجی ائیرلائن کراچی ائیر نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ آر پی ٹی لائسنس کیلئے سی اے اے کو…

معیشت عالمی اداروں کےحوالےکردی گئی، پالیسیاں بندکمروں میں بن رہی ہیں: فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ ہماری معیشت عالمی اداروں کے حوالے کر دی گئی ہے جسے آئی ایم ایف کنٹرول کرتا ہے، بین الاقوامی ادارے پاکستان میں مداخلت کر رہے ہیں، بین الاقوامی ادارے ہمارے پاؤں باندھ کر ہمیں کنٹرول…

کراچی میں گوبر سےگیس پیدا کرنیوالا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ لگادیا گیا

گوبر سے گیس پیدا کرنے والا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ کراچی ایم نائن موٹر وے کے قریب لگادیا گیا۔ سپر ہائی وے گڈاپ میں ملک کے سب سے بڑے گوبر گیس پلانٹ منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا، یومیہ 8 ٹن گیس پیداوار ہوگی جس سے 4 میگاواٹ بجلی پیدا…