ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

سب کو پیغام جانا چاہیے جو خرابی کرے گا وہ بھگتے گا: سعد رفیق

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سب کو پیغام جانا چاہیے جو خرابی کرے گا وہ بھگتے گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جھوٹ بول بول کر لوگوں کو مسلسل گمراہ کیا گیا، مشکل میں…

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، مشتعل افراد نے 5 ٹینکر جلا دیئے

کراچی میں تیز فتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جیل چورنگی سے حسن سکوائر جانے والے روڈ پر حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو…

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی زیرصدارت پہلا باضابطہ اجلاس

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت پارٹی کے صوبائی رہنماؤں کے پہلے باضابطہ اجلاس ‌کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کی صوبائی تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی، اجلاس میں پارٹی کی تنظیمی اور دیگر اہم امور کے حوالے…

ایم ٹیگ کے بغیر اضافی ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موٹروے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں سے 25 فیصد اضافی ٹیکس وصول کرنے کے خلاف درخواست دائر ہو گئی جسے سماعت کے لیے مقرر بھی کر دیا گیا۔ درخواست محمد سجاد بلوچ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی، جس میں موقف…

کامران ٹیسوری کا عمران خان کو ایڈوائزر بدلنے اور گورنر ہاؤس کی گھنٹی بجانے کا مشورہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اپنا ایڈوائزر بدلنے کا مشورہ دے دیا۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےگورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اوپر جا رہی ہے تو اس وقت اوور سیز پاکستانیوں کے بھی اپنے ملک کے بارے…

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے ریمانڈ کی درخواستیں منظور، اے ٹی سی میں پیش کرنے کا حکم

اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں عدالت نے ملزم ارمغان کے پولیس ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے لیے اے ٹی سی عدالت میں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ…

پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظت ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مختلف مقدمات میں 35 دنوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کے…

ملک میں ہونیوالی شہادتیں دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے کا نتیجہ ہے: اسحاق ڈار

نیو یارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں آج ہونے والی شہادتیں سرحد پار بھاگنے والے دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے اور قاتلوں کو جیلوں سے چھوڑنے کا نتیجہ ہے۔ نیویارک میں او آئی سی گروپ میٹنگ سے خطاب میں نائب وزیراعظم اور…

سندھ حکومت کا آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت نے آج سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی چارجڈ پارکنگ جاری رہی تو وہ…

اب ملک ایسے ہی چلے گا اور جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے: فیصل واوڈا

سینئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب ملک ایسے ہی چلے گا اور جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس دمادم مست قلندر کا وقت ختم ہوچکا ہے۔…