ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں دے گی

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد ہو رہا ہے جبکہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے،…

بولیویا میں بس کھائی میں جا گری، 31 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست بولیویا میں مسافر بس 800 میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجہ کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت…

سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 18 برس مکمل،متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر

سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو18 برس بیت گئے لیکن متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ فروری 2007 کو بھارتی ہندو انتہاپسندوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 68 بے گناہ افراد کو ریاستی دہشتگردی کا شکار بنایا، 18 فروری 2007 کو دہلی اور لاہور…

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبہ غور میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالرحمان بدری نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع پساوند کے گاؤں انقرچاق میں پیش آیا، جس میں تین راہگیر لقمہ اجل بن گئے…

کینیڈا کے جنگی بحری جہاز کی آبنائے تائیوان آمد: چین کا شدید غصے کا اظہار

چین نے کینیڈین جنگی جہاز کی آبنائے تائیوان میں آمد پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی فوج کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا کے اقدامات جان بوجھ کر مشکلات میں اضافہ کرنے اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام…

اپنی سرزمین کی تعمیر نو اور حکومت کا قیام فلسطینیوں کا حق ہے: ریاض منصور

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ اپنی سر زمین کی تعمیر نو اور حکومت کا قیام فلسطینیوں کا حق ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے ایک انٹرویو کے دوران…

ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں: ایران کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ

ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکا اور اسرائیل کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران این پی ٹی کا رکن ہونے کے ناطے جوہری ترقی کا مکمل حق رکھتا ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے…

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات ہوئی جس میں بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ریاض میں…

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکو منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔طیارے میں تقریباً 80…

ایسے کسی معاہدے کو نہیں مانیں گے جس میں یوکرین شامل نہ ہو: زیلنسکی

یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہےکہ یوکرین سعودی عرب میں ہونے والی امریکا روس بات چیت میں شرکت نہیں کرے گا، یوکرین کو شامل کیے بغیر کسی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور نہ ہی ایسے کسی معاہدے کو مانیں گے جس میں یوکرین شامل نہ ہو۔…