ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستان میں کاروباری اعتماد بڑھ گیا، ملکی سمت سے متعلق خدشات برقرار ہیں؛ گیلپ سروے

پاکستان کے کاروباری اداروں کا ملک میں کاروباری مواقع سے متعلق اعتماد بحال ہورہا ہے لیکن اس کے باوجود کاروباری طبقے کی اکثریت نے ملک کی سمت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تازہ ترین سروے کے مطابق کاروباری اداروں کا یہ تاثر ملک کی…

پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہونے میں 12 سے 15 سال لگیں گے: اسحاق ڈار

نیویارک: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہونے میں 12 سے 15 سال لگیں گے، ملک کیلئے سیاست کو داؤ پر لگانا پڑا تو لگائیں گے۔ نیویارک میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے…

آسان کاروبار پروگرام کا اجرا، نوجوان جلاؤ گھیراؤ نہیں ملک کا ساتھ دیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آسان کاروبار پروگرام کا اجرا کر دیا اور کہا کہ نوجوان جلاؤ گھیراؤ نہیں ملک کا ساتھ دیں۔ آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ کی تقسیم کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

گزشتہ چار سالوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل کمی ریکارڈ

گزشتہ چار سالوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تیل کی یومیہ پیداوار 75 ہزار بیرل سے کم ہو کر 70 ہزار بیرل پر آگئی ہے ، سال21-2020 میں تیل کی یومیہ پیداوار 75 ہزار 530 بیرل تھی جو 23-2022 کے دوران…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔ یاد…

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران میں کروڑوں روپے تقسیم

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران کو فنڈز کی فراہمی، ایف بی آر نے آئی آر ایس کے گریڈ 17 تا 19 کے افسران کو کروڑوں روپے بانٹ دیئے۔ دستاویز کے مطابق دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک افسران کو 16 کروڑ روپے ہاؤس رینٹ میں…

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران میں کروڑوں روپے تقسیم

پوائنٹ آف سیل سکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس افسران کو فنڈز کی فراہمی، ایف بی آر نے آئی آر ایس کے گریڈ 17 تا 19 کے افسران کو کروڑوں روپے بانٹ دیئے۔ دستاویز کے مطابق دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک افسران کو 16 کروڑ روپے ہاؤس رینٹ میں…

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 3 سال بعد غیر معمولی اضافہ

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 3سال بعد جنوری 2025 میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے مقابلے میں جنوری 2025 میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 16 فیصد بڑھ کر 1 ارب 70 کروڑ…

ملکی تجارتی خسارہ جنوری میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ملکی تجارتی خسارہ جنوری میں 18 فیصد اضافے سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوری میں برآمدات 3 ارب ڈالر رہیں جو سالانہ 6 فیصد اور ماہانہ 1 فیصد ترقی کو ظاہرکرتی ہیں، جنوری 2025 میں درآمدات 5 ارب 30 کروڑ ڈالر رہیں۔…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہوگیا

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے ہے۔ گزشہ کاروباری ہفتے کے…