ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

قرض کے بجائے سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح ہے: وزیراعظم کی ورلڈ بینک وفد سے گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تحت پاکستان میں 40ارب ڈالرکی سرمایہ کاری خوش آئند ہے اور 20 ارب ڈالر سے صحت، تعلیم، ترقیِ نوجوانان، سماجی شعبوں کے منصوبوں سے ترقی کا نیا باب کھلے گا۔ وزیرِاعظم شہبازشریف سے عالمی بینک کے…

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا لیکن رجحان میں جلد بدلاؤ آیا اور انڈیکس 341 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 743 پر بند ہوا ہے۔…

کرکٹ کے اُبھرتے وہ 5 ستارے جن پر چیمپئنز ٹرافی میں سب کی نظریں ہوں گی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ 8 سال کے طویل انتظار کے بعد 19 فروری کو سج رہا ہے، ایونٹ میں 8 ٹیمیں چمچماتی ٹرافی کیلئے میدان میں اتریں گی، پاکستان پہلی بار اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کررہا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان…

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی میزبانی سے خوش

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شریک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی میزبانی سے خوش ہوگئے۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے جہاں افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔…

چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور کیے۔…

آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے تھامس لائٹ نے ٹرافی ڈیزائن کی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ویڈیو میں ٹرافی کی تیاری کے مختلف مراحل کی عکس بندی کی گئی ہے۔ تھامس…

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا

کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائٹ پاسٹ ہوگا، اس کے لیے سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم کے ذریعے ہدایات جاری کردی ہیں۔ سول ایوی ایشن کے مطابق 19فروری کوپاک فضائیہ کے طیارے چیمپئنز ٹرافی کی…

جنوبی افریقا کے معروف کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی

جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر جے پی ڈومنی اور ان کی اہلیہ سو کے درمیان 12 سال بعد طلاق ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق جے پی ڈومنی نے طلاق کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں کے تعلقات…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کر…

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کیا رہی؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی آمد کے ساتھ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی، کھلاڑیوں کی فٹنس، اور کلیدی کھلاڑیوں کی فارم کا تجزیہ نہایت اہم مور بن گئے ہیں۔ جہاں ایک جانب ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں شائقین اور…