ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

علامہ ہادی ناصری اور علامہ عارف واحدی کی اہم ملاقات،اتحاد امت کے فروغ و دیگر امورپربات چیت

اسلام آباد:آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ شیخ ہادی حسین ناصری (دام عزہ) سے ملی یکجہتی کونسل اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ان…

موسمیاتی تبدیلی، پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک

اسلام آباد:عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر زرعی مقاصد کے لیے پانی کے استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانمیں سالانہ 4.9 فیصد کی بلند شرح…

نیشنل مینز اور ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

کراچی:41ویں نیشنل مینز اور پانچویں ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی۔ مردوں میں نیوی کی دوسری اور واپڈا کی تیسری پوزیشن، ویمنز میں پنجاب دوسرے اور واپڈا تیسرے نمبر پر رہا۔ کمانڈر فائیو کور لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس…

فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ کبھی ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ کبھی ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے، طلباء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک کے نوجوانوں سے گفتگو میرے لئے انتہائی خوشی کی بات ہے، جب تک…

کرک میں امن پاسون جرگہ اور ہزاروں افراد کا امن مارچ، ’ڈالری جنگ‘ مسترد

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں امن کے قیام کے لیے نکالی گئی ”امن پاسون“ ریلی میں عوام کا سیلاب امڈ آیا۔ ہزاروں افراد نے اس مارچ میں شرکت کی، جو دو کلومیٹر سے زائد طویل ریلی کی شکل میں نکالی گئی۔ مارچ میں سینکڑوں کاریں اور موٹر سائیکلیں بھی…

اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں نے زبردستی پہنائی گئی نسل پرستانہ شرٹس جلا دیں

’تم جسم کو قید رکھ سکتے تھے روحوں کو نہیں‘، اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں نے زبردستی پہنائی گئی اسرائیلی نشانات اور نعروں والی ٹی شرٹس جلا دیں۔ رہائی پر فلسطینیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اسرائیل کی جانب سے رہائی پانے والے…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ مانگ لیا

گلگت بلتستان: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت ہمیں بجٹ دیا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا کہنا تھا کہ این ایف سی فارمولا پر فنڈ دیں گے تو گلگت بلتستان کو…

سعودیہ اور امارات سمیت 11 ملکوں سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ، 24 کراچی میں گرفتار

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان سمیت 11 ملکوں سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مزید 173 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے 24 کو کراچی میں گرفتار کیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات فروشی، غیر…

کے پی حکومت کے 2 وفد افغانستان جائیں گے، دورے کے ٹی او آرز تیار

خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے دورےکے لیے ٹی اوآرز تیارکر لیے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے افغان عبوری حکومت سے بات چیت کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے دورے کے لیے ٹی او آرز…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلیے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے چھوٹ کے معاملات ابھی طے نہیں ہوسکے۔ ٹیکس حکام نے ایک…