قلات: نامعلوم افراد کا لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید،2 شدید زخمی
قلات: قلات کے علاقہ توغہ چھپر میں نامعلوم مسلح افراد کی لیویز چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیاگیا جہاں ان کا علاج…