ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ٹرمپ کے غزہ منصوبے کیخلاف ہزاروں افراد کا لندن میں احتجاجی مارچ

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں احتجاجی مارچ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی منصوبے کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ…

جنگ بندی معاہدہ، حماس نے 3 یرغمالی ، اسرائیل نے 369 فلسطینی رہا کردیئے

غزہ:غزہ جنگ بندی معاہدے کےتحت حماس نے3یرغمالی جبکہ اسرائیل نے369 فلسطینی رہا کر دیئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائی سے پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو یہودی مذہبی نشان والی ٹی شرٹس پہنا دیں جن پر ہم نہ بھولیں گے نہ ہی معاف…

آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہے، بلاول بھٹو

میونخ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہے۔ جرمنی کے شہر میونخ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس سے ہم نمٹ رہے ہیں،…

مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات، پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا

ڈی آئی خان:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے جس کے…

ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹو کے ذریعے ملکی ترقی کی راہیں ہموار

اسلام آباد:خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین پاکستان انیشیٹو کے ذریعے ملکی ترقی کی راہیں ہموار ہونے لگیں۔ ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹو (جی پی آئی) کے ذریعے زرعی انقلاب کا آغاز ہوا ہے، اس اہم موقع پر…

چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی تقریب آج لاہور شاہی قلعہ میں سجے گی۔ افتتاحی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، پی سی بی اور آئی سی سی کے اہم…

نئی دہلی: ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی:بھارت کے شہر نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوؤں کے مذہبی تہوار کمبھ کے میلے باعث ریلوے سٹیشن پر شدید رش تھا، اسی دوران ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی…

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

پشاور: پشاور میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق ہوچکا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روز کے لیے کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی…

پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ کیا ، آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب…