ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی۔ ذرائع سپریم کورٹ کے مطابق نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی اور اب حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری…

حافظ آباد میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

حافظ آباد میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے علاقے کوٹ نکہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قمر جاوید کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس…

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش ہے: حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو ڈوزیئر ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی ایک اور کوشش ہے۔ حنیف عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی جماعت…

پختونخوا: درجنوں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء کو تاحال شہداء پیکج جاری نہ ہوسکے

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے درجنوں شہید پولیس اہلکاروں کی بیوائیں اور بچے ایک سال سے شہید پیکیج کی حصول کے لیے پریشان ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کے اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 202 پولیس اہلکار دہشت گردی…

سپریم کورٹ کے 6 مستقل ججز اور ایک عارضی جج کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ کے 6 مستقل ججز اور ایک عارضی جج کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا جس کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس صلاح الدین سپریم کورٹ کے جج تعینات…

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان اعلیٰ سطح کے وفد اور ترک خاتون اول کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ اعلامیے کے مطابق ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ترکیے کی معروف کاروباری شخصیت بھی ترک صدر کے ہمراہ ہیں۔…

جسٹس سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

جسٹس سرفراز ڈوگر کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک فرائض سرانجام دیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ…

جسٹس عامر فاروق، جسٹس گل حسن کے اعزاز میں عشائیہ، پریزنٹیشن بھجوانے والے 5 ججز شریک نہ ہوئے

اسلام آباد ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ جانے والے 2 ججز کے اعزاز میں ضلعی عدلیہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اعزاز میں عشائیہ ہوا جس میں ہائیکورٹ کے 8 ججز نے شرکت کی۔…

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا، انیں پارٹی کے خلاف…

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے۔ سپریم کورٹ تعیناتی…