ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور کر لی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار اور…

خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن فورس بنانے کی تیاری، نئی بھرتیاں بھی ہونگی

خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن فورس بنانے کی تیاری کرلی گئی، اینٹی کرپشن فورس میں نئی بھرتیاں ہونگی جبکہ ڈیپوٹیشن عملے کو واپس اپنے محکموں کوبھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن فورس میں 3 کیڈرز ہونگے ، انویسٹی گیشن ،پراسیکیوشن اور…

سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار محض ضروری نہیں بلکہ ناگزیر ہے۔ خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن برائے سائنس پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ترقی کےلئے…

سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 11 فروری کو عالمی سطح پر سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے، اس دن سائنس اور ٹیکنالوجی میں خواتین کی حصے داری کا…

تحریک آزادی جموں وکشمیر کے عظیم رہنما مقبول بٹ کا آج یوم شہادت

تحریک آزادی جموں و کشمیر کے عظیم رہنما محمد مقبول بٹ کا یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ معروف کشمیری رہنما شہید محمد مقبول بٹ 1938ء میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ترہیگام…

کراچی: گھریلو سلنڈر پھٹنے سے کمسن بچی جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

کراچی میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ محمود آباد میں ایک گھر میں پیش آیا، جس میں خاتون اور چار سالہ بچے سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری…

ریاض میں دو پاکستانی نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق، سپرد خاک

ریاض میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں دو پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ارسلان اور ناصر علی جاں بحق ہوئے جو خیبرپختونخوا کی تحصیل مردان کے رہائشی تھے۔…

سوات میں سفید گالوں کی برسات، کالام، مالم جبہ میں شدید برفباری کا نیا سلسلہ شروع

سوات میں آسمان سے سفید گالوں کی برسات، کالام اور مالم جبہ میں شدید برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سوات میں ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی، نظارے نکھر کر مزید حسین ہوگئے، برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے بڑی تعداد میں سیاحوں نے وادی کا رخ…

ہم ریاست، آئین و ملک کے وفادار، سیاست میں تشدد کے خلاف ہیں: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم ریاست، آئین و ملک کے وفادار ہیں، سیاست میں تشدد کے ہم خلاف ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، آج…

9 مئی کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں پر فرد جرم عائد

9 مئی کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا مقدمہ، عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر کنٹینر نذر آتش کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔ شاہ محمود قریشی اور اعجاز چودھری سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کی گئی ہے، عدالت نے مقدمہ کے 21 ملزمان پر فرد…