مانسہرہ میں پیکا قانون کے تحت شہری کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا
خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں دی پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز(پیکا) ترمیمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے جماعت اسلامی کے مقامی رہنما کوگرفتارکرلیا گیا۔
مقدمہ پولیس کی مدعیت تھانہ سٹی میں درج کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ شبیر احمد خان نے…