ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

یوٹیلٹی اسٹور پر چینی کی قیمت میں چند روز کے دوران دوسری بار اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر ایک بار پھر چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، چینی کی قیمت 145 روپے سے بڑھا کر 150 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔…

پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں: فچ رپورٹ

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں۔ فچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیشرفت کررہا ہے، پاکستان کی…

ہمیں کھُجلی کیوں ہوتی ہے؟

کھجانے کا عمل انتہائی پرسکون معلوم ہوتا ہے کیونکہ یہ اطمینان بخش اور اچھا لگتا ہے لیکن اس کے منفی نتائج ہو سکتے ہیں۔ جِلد سے متعلق طبی حالات جیسے dermatitis میں جس میں خارش ایک عام علامت ہے، کھجانا بیماری کو بڑھا سکتا ہے۔ زیادہ…

مصنوعی ذہانت کمپیوٹر پر منحصر امور کو کتنا متاثر کرے گی؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت ممکنہ طور پر کمپیوٹر پر مبنی 70 فی صد نوکریوں کی جگہ لے لے گی۔ اِنسٹیٹیوٹ فار پبلک پالیسی ریسرچ (آئی پی پی آر) کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے معیشت اور…

2032 میں زمین کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2032 میں زمین کے سیارچے سے ٹکرانے کے امکانات دُگنے ہوگئے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق 22 دسمبر 2032 کو زمین اور گزشتہ برس دریافت ہونے والے سیارچے 2024 وائے آر کے درمیان تصادم متوقع ہے۔ 90 میٹر بڑے…

آصف زرداری کی 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ صدر آصف علی زرداری چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئے، تقریب میں صدر پاکستان سمیت برونائی دارالسلام کے سلطان،…

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 8 ایتھلیٹس پر پابندیاں لگادیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر مختلف کھیلوں کے 8 کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں جبکہ 5 مزید ایتھلیٹس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ یہ پابندیاں گزشتہ برس لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج آنے اور متعلقہ کارروائی مکمل کرنے کے…

چیمپئنز ٹرافی: پی ایس ایل کی کس ٹیم سے سب سے زیادہ کھلاڑی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ بنے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالے سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ پر سابق کرکڑز اور تجزیہ کار تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں، بلخصوص آل راونڈر فہیم اشرف، خوشدل شاہ اور وکٹ کیپر بیڑ عثمان خان کے سلیکشن پر سوالات کیے جارہے ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز…

چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں حصہ لینے والے 1500 ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ

چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں حصہ لینے والے ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں 1500 سے زائد ورکرز نے شرکت کی۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے بھی ظہرانے میں شرکت کی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورکرز کے ساتھ…

صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر، 10 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے جارح مزاج نوجوان بیٹر صائم ایوب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے آؤٹ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صائم ایوب کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے…