ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

چین نے امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا

چین نے کہا کہ امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے مقابلہ میں اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے…

افغانستان: سونے کی کان منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق، 2 زخمی

افغانستان میں سونے کی کان کی سرنگ منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا کہ صوبے بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان سے…

امریکی وزیر خارجہ کا جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

امریکا اور جنوبی افریقہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی، امریکی وزیر خارجہ کا جنوبی افریقہ میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اعلیٰ امریکی سفارت کار، وزیر خارجہ مارکو روبیو جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں…

امریکا کا جوہری پروگرام بارے ایران کیساتھ مثبت معاہدے کا عزم

امریکا نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر وہ ایران کے ساتھ مثبت معاہدے کے لئے پر عزم ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ایران کے…

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کا دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا اعلان

غزہ جنگ بندی معاہدہ کے مطابق اسرائیل نے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ مذاکرات کیلئے وفد ہفتے کے آخر میں دوحہ جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم آفس نے تصدیق کردی، مذاکراتی وفد کا اعلان ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات کے…

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے خلاف فلسطینی حامیوں کا وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے خلاف فلسطینی حامیوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین نے ’’غزہ برائے فروخت نہیں‘‘کے نعرے لگائے، مظاہرین نے فلسطینی پرچم اور پلے کارڈ اٹھا…

بھارت کی ’’مان ملیادہ‘‘ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی بھارتی باشندوں کو جنگی طیارے، سی 17 میں بھارت واپس بھجوایا گیا حالانکہ اس پر بے انتہا خرچہ اٹھا. یہ لوگ امریکین ائیر لائنز کی فرسٹ کلاس میں واپس آتے تو فی مسافر صرف 500 ڈالر خرچ آتا۔ جبکہ جنگی طیارے…

امریکا میں ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے، ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔ بدھ کے روز سیئیٹل-ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے…

حسینہ واجد اپنے والد کا گھر جلتا ہوا دیکھ کر زار و قطار رو پڑیں

بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنا آبائی گھر نذر آتش ہونے کی ویڈیو دیکھ کر رو پڑیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے آبائی گھر جلنے کی ویڈیو دیکھ کر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ بنگلادیش کی…

بھارتی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی فضائیہ کے دو تجربہ کار پائلٹس نے میراج 2000 لڑاکا طیارے پر معمول کی تربیتی پرواز بھری تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں کے کھیت میں گر گیا اور اس میں آگ…