ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سینئر پیونی جج کی حیثیت سے ریٹائر

سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سینئر پیونی جج کی حیثیت سے ریٹائر ہو گئے۔ ہائی کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق اس وقت سندھ ہائی کورٹ میں 39 میں سے 38 ججز فرائض انجام دے رہے ہیں۔ جسٹس خادم حسین سومرو کا تبادلہ سندھ ہائی کورٹ سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز چھٹی پر چلے گئے، اہم کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اور کل دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے ہیں جس کے نتیجے میں آج اور کل مقرر کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔…

حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس، چودھری پرویز الہٰی کو دوبارہ نوٹس

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس پر سماعت کی، حمزہ شہباز کی جانب سے وکیل…

ڈی سی کو پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست پر آج ہی فیصلے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست پر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی، چیف سیکرٹری زاہد اختر…

صدر مملکت کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ؤں نے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور…

کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا۔ اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ایک ہی روز میں کراچی کے 4 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا، صرف کراچی…

پاکستان کا کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خط

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبروظلم کیخلاف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہاکہ اقوام متحدہ کشمیرمیں جاری بھارتی عسکری بربریت…

کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے…

کشمیر کی آزادی کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی: رانا مشہود احمد خان

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کی قربانیوں کو نہیں بھولے، کشمیر کی آزادی کیلئے ہم سب کو مل جدوجہد کرنا ہو گی ۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے…

ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کیس، عورت مارچ کی اجازت دے دی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی سمیت دیگر کی عورت مارچ سے متعلق…