ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ٹرمپ کے بیان پر حکومت واضح مؤقف لاکر قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ٹرمپ کے بیان پر حکومت واضح مؤقف لاکر قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ بارے ہرزہ سرائی پر سخت رد عمل میں کہا کہ فلسطین پر…

فلسطینیوں کو غزہ سے جبری برطرف کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انتونیو گوتیریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر گزشتہ روز ان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

مکتی باہنی کے سابق کمانڈر نے 1971ء کا بیانیہ بدل ڈالا

بھارتی تربیت یافتہ دہشت گرد تنظیم مکتی باہنی کے سابق کمانڈرکے انکشافات نے 1971 کی جنگ سے متعلق بیانیہ کو تبدیل کردیا ہے۔ 74 سالہ زین العابدین نے جو امریکی شہر پنسلونیا میں مقیم ہیں ،یوٹیوب چینل وائٹ نیوز بنگلہ سے انٹرویو میں کہا کہ 1971ء…

جاپان میں شدید برفباری کی پیش گوئی، شمالی اور مغربی ساحل متاثر ہونے کا خدشہ

رواں موسم سرما کی سرد ترین ہواؤں کے سبب جاپان کے شمالی اور مغربی ساحل برفباری کی لپیٹ میں ہیں، خاص طور پر بحیرہ جاپان کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، ہوکُورِیکُو، نِیگاتا پریفیکچر اور توہوکُو کے جنوبی حصے…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک بچے سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے علاقے وسطی رفح میں العودا اسکوائر میں اسرائیلی فوج نے اسنائپر سے ایک بچے کو نشانہ بنایا، جس کے سینے پر گولی لگی۔ رپورٹ…

نائیجیریا میں اسکول میں آتشزدگی سے 17 طالب علم جاں بحق

نائیجیریا کے شمالی قصبے میں ایک اسکول میں بدترین آتشزدگی سے 17 طالب علم جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی نائیجیریا کے قصبے کوران نمودا میں اسکول میں آتشزدگی سے 17 بچے جاں بحق اور دیگر کئی جھلس کر…

ٹرمپ کی فسطائیت؛ امریکا سے تارکین وطن کو گوانتانا موبے بھیجا جا رہا ہے

امریکی جیلوں سے مختلف جرائم میں قید تارکین وطن کو بدنام زمانہ گوانتانا موبے جیل منتقل کرنے کے لیے پہلی پرواز روانہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سے خصوصی فوجی طیارے میں ایک درجن سے زائد تارکین وطن قیدیوں کو گوانتاناموبے…

پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق…

کراچی کے کس علاقے میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجیٹ میں رہا؟

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقوں میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 8.8…

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تحریک…