ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی

مظفرگڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گئی۔ دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو ایک لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد…

بلوچستان کے ضلع سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نغاڑ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث 3 کار یں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ لیویز حکام نے بتایا…

فیصل آباد: 13 سالہ کمسن لڑکے نے دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک بناتے ہوئے 8 سالہ بچے کو کچل دیا

فیصل آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 8 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلا رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو…

26 ویں ترمیم ووٹ کیلئے مجھے 75 کروڑ کی پیشکش کی گئی: جنید اکبر کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے پی کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے انہیں 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی میں گدھے اور گھوڑوں کو…

کانگو میں خون ریزی جاری، جیل نذر آتش، درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین قتل

کانگو میں خون ریزی جاری رہی، سیز فائر نہ ہوسکا۔ اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، جیل نذر آتش کرنے سے درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین کو عصمت دری…

امریکا کا جوہری پروگرام بارے ایران کیساتھ مثبت معاہدے کا عزم

امریکا نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر وہ ایران کے ساتھ مثبت معاہدے کے لئے پر عزم ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ایران کے…

ایران کا اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرنے کا اعلان

ایران نے کہا ہے کہ اس نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی ،تاہم وہ اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت سے دفاع کرے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سیاسی مشیر علی شمخانی کا کہنا ہے کہ ایران نے…

شام کے سابق وزیر داخلہ میجر جنرل محمد ابراہیم الشعار نے گرفتاری دیدی

شام کے سابق وزیر داخلہ میجر جنرل محمد ابراہیم الشعار نے گرفتاری دیدی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل شام کے شہر درعا میں سابق صدر بشار الاسد کے خالہ زاد بھائی اور سیاسی سکیورٹی برانچ کے سربراہ عاطف نجیب کی گرفتاری کے بعد اب…

مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کی 7 کشمیریوں کیخلاف چارج شیٹ داخل

مقبوضہ جموں و کشمیر نے کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے 7 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرا دی گئی۔ یو اے پی اے کے تحت چارج شیٹ میں آرمز ایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں، پولیس نے 7 افراد کے خلاف دہشت گردی…

ڈھاکا: ہزاروں مظاہرین کا شیخ حسینہ کے آبائی گھر پر دھاوا، دیواریں گرا کر آگ لگادی

ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے بنگلا دیش کی مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر حامیوں سے خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ…