قذافی اسٹیڈیم میں خندق کا معاملہ حل، چھکا لگنے پر گیند اندر نہیں گرے گی
قذافی اسٹیڈیم میں خندق کا معاملہ حل ہو گیا، چھکا لگنے پر گیند اندر نہیں گرے گی۔
قذافی اسٹیڈیم کی خندق پر نیٹ لگنے کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد چھکا لگنے پر گیند اندر کی طرف پھسل جائے گی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں…