ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

بنگلادیش کا سالانہ بیشوا اجتماع، سات افراد جاں بحق

بنگلادیش میں جاری "بیشوا اجتماع" کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں بنلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے شمالی علاقے تونگی میں دریائے توراگ کے کنارے دنیا میں مسلمانوں کے بڑے اجتماعات میں شمار…

کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے: مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے، جانوں کا نذرانہ دے کر…

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک، اکٹھے چلنے کا فیصلہ، ایجنڈے کیلیے کمیٹی قائم

اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے قومی ایجنڈے کی تیاری کیلیے کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے. مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی زدہ الیکشن کی پیداوار ہے جو عوام کی نمائندہ نہیں، یہ حکومت اور…

یوم یکجہتی کشمیر؛ پاک فوج کا کشمیری عوام کے ناقابل تسخیر عزم کو خراج تحسین

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بہادر عوام کی حق خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتی ہیں۔ آئی ایس پی…

ہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدری

رہنما مسلم لیگ (ن) بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ آپ نے تجربے کی بات کی تو بالکل ان کو تجربہ ہے، گالی دینے کا بری زبان استعمال کرنے کا اداروں پر حملہ کرنے کا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جیسے کہ میں نے…

بھکاریوں کے سہولت کاروں اور مجبور کرنیوالوں کو 10 سال سزا کا بل منظور

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پریونشن آف اسمگلنگ آف مائیگرنٹس اور بھکاریوں کے حوالے سے سزاؤں میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ سینیٹر فیصل سلیم کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ…

بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمند

رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے خط لکھا ہے تو وہ یا تو الیکٹرانک کی صورت میں ہو گا یا ہارڈکاپی کی شکل میں ہو گا، اگر ہارڈ کاپی ہوگی تو ظاہر ہے کہ گورنمنٹ کا کوئی ادارہ جووہاں بیٹھا ہے وہی اس کو دے رہا ہو گا، اب…

ایلون مسک کی اسٹار لنک سروس پاکستان میں کب تک دستیاب ہو گی؟ حکومت نے بتادیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اسٹار لنک کے ساتھ معاملات کو جلد از جلد مکمل کرنے کی سفارش کردی ہے جبکہ پارلیمانی سیکریٹری نے بتایا کہ اسٹار لنک کے ساتھ معاملات تقریباً حتمی مرحلے پر پہنچ چکے ہیں اور رواں سال جون تک…

سرکاری خریداری شفاف بنانے کیلیے نیب اور پی پی آر اے میں معاہدہ

پبلک پروکیورمنٹ کے عمل کو شفاف بنانے کیلیے نیب اور پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ، نیب ہیڈ کوارٹراسلام آباد میں تقریب میں چیئرمین نیب لفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد، ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر،…

کشمیری ڈرپوک نہیں نڈر قوم ہے، کبھی نہیں جھکے گی: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری ڈرپوک نہیں نڈر قوم ہے، کشمیری کبھی نہیں جھکیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کا سب سے بڑا ہتھیار شہدا کا…