سابق آسٹریلوی کپتان کا ویرات کوہلی کے حوالے سے بڑا بیان
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کے طور پر یاد رکھے جانے کے لیے خود کو بھرپور موقع دیں گے۔
اتوار کے روز دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان اور…