سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علما بورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع کا کہنا ہے کہ فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کوہوگا۔…