فلسطینی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملے
مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے جنین اور طول کرم میں فلسطینی کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
غاصب صیہونی فوج نے آج پیر کے دن مسلسل چودھویں روز دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے جنین کیمپ پر حملہ کیا جبکہ فلسطینی مجاہدین نے صیہونی…