ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز نے کام شروع کردیا، وکلا کی جزوی ہڑتال

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز نے کام شروع کردیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت میں صرف لا افسران پیش ہوئے جبکہ لاہور ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز ڈوگر نے 3 کیسز کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل…

پاکستانی فورسز کا آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان نائب گورنر کا بیٹا بھی شامل ہونے کا انکشاف

جنوری کے آخر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مارے جانے والے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں میں افغانستان کے صوبے باغدیس کےنائب گورنر مولوی غلام محمد احمدی کے بیٹے کے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 30اور 31 جنوری کی درمیانی رات ڈیرہ اسماعیل خان…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں فیصلہ محفوظ

اینٹی کرپشن کورٹ نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کی جہاں شہباز شریف اور حمزہ…

ججز کی ٹرانسفر آئین کے تحت ہوئی جو اچھا اقدام ہے، مزید صوبوں سے بھی ججز آنے چاہئیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ججز کی ٹرانسفر کو آئین کے تحت اچھا اقدام قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات کرنا چاہتا…

کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل

ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کرم امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جس میں دونوں فریقین سے 14، 14 ممبران کمیٹیوں میں شامل ہیں جب کہ کمیٹیوں میں تمام اقوام کو…

پاکستان میں شرح پیدائش کم ہوکر 3.6 فیصد ہوگئی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم ہوکر 3.6 فیصد رہ گئی ہے جو 1994 میں 6 فیصد تک تھی۔ رپورٹ میں…

ساہیوال: باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دُلہا دُلہن جاں بحق

ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور…

زرعی ٹیکس کی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کو کابینہ میں سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، اندرونی کہانی…

سندھ کابینہ کے اجلاس میں ایگریکلچر انکم ٹیکس 2025 کی منظوری کی اندروانی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ زرعی ٹیکس کے نفاذ کی منظوری میں وزیراعلیٰ سندھ کو کابینہ اجلاس میں سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، بیشتر اراکین نے صوبوں میں…

پیکا ان کیلئےجو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کیلئے سنسنی پھیلاتے ہیں: طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کے لیے سنسنی پھیلاتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جب کبھی باہر سے کوئی مہمان آتا ہےتو پی…

کراچی: رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ پیشگوئی سامنے آگئی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کل اور پرسوں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں منگل اور بدھ کو رات میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کا امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی…