ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

کرم میں چند جگہوں پر شرپسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی ہے: وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چند جگہوں پر شرپسند ہیں جن کے سروں کی قیمت مقرر کی ہے تاکہ مسئلے کو جڑ سے ختم کیا جائے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی کے پی نے کہا کہ کرم میں قیام امن کے لیے حکومت نے سنجیدہ…

پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور جی ایچ کیو پر حملہ ہو تو صرف جی ایچ کیو کا کیس ملٹری کورٹ میں چلے گا؟ عدالت

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر خدانخواستہ پارلیمنٹ، سپریم کورٹ یاجی ایچ کیوپر دہشتگردحملہ ہوتا تو کیا پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پرحملے کا ٹرائل اے ٹی سی اور صرف جی ایچ کیو حملے کا ٹرائل ملٹری…

متنازع پیکا قانون پر سعد رفیق بھی بول پڑے، اپنی جماعت کو خبردار بھی کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے بھی حال ہی میں منظور ہونے والے پیکا قانون پر آواز بلند کی ہے۔ متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کا ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو…

ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا ہے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا ہے۔ لاہور میں اپنے حلقے میں خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ایک ایسے وزیراعظم کو سزا ہوئی ہے جو تحفے میں ملی گھڑیاں…

سندھ کابینہ نے تحفظات کے ساتھ ایگریکلچر انکم ٹیکس کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی تحفظات کے ساتھ منظوری دے دی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ ہو گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے…

صدر مملکت کسی بھی جج کا ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں تبادلہ کرسکتے ہیں: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے تمام جج صاحبان نےآئین پاکستان کی پاسداری کاحلف اٹھا رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عرفان صدیقی نے سوال اٹھایا کہ کیا آرٹیکل 200 آئین کا حصہ نہیں؟ یہ آرٹیکل کہتا ہے…

کراچی پورٹس کی اربوں کی اراضی پر قبضہ، سندھ حکومت، سیاستدان اور دیگر ملوث

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی اربوں روپے مالیت کی تقریباً ایک تہائی اراضی یعنی 1448 ایکڑ پر تجاوزات ہیں جبکہ پورٹ قاسم اتھارٹی کی 30 ایکڑ زمین پر غیر قانونی قبضہ ہے۔ غیر قانونی قبضہ شدہ زمین پر حکمران سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے بعض…

کرم میں امن معاہدے کے تحت فریقین کے مزید 4 بنکرز گرا دیے گئے

ضلع کرم میں مزید 4 بنکرز گرا دیے گئے، امن معاہدے کے تحت گرائے گئے بنکرز کی تعداد 22 ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بالشخیل اور خار کلے میں فریقین کے مزید 4 بنکر گرائے گئے۔اب تک امن معاہدے کے مطابق 22 بنکرزگرائے گئے ہیں…

8 فروری کو متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اُٹھائیں گے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے متنازع پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار پر پابندی لگائی ہے، متنازع پیکا ایکٹ کو واپس لیا جائے۔ صوابی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا…

ایک ارب سے زائد کا بھتہ بٹ کوائن کی صورت طلب، ملک ریاض کو دھمکی کا مقدمہ درج

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کو دھمکی کا مقدمہ اسلام آباد میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ بحریہ ٹاؤن کے ملازم وائس چیف ایگزیکٹو کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان نے درج کرایا۔ مقدمہ تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں کہا…