ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

مرید کے میں چھوٹے طیاروں کیلئے نیو والٹن ائیرپورٹ پروازوں کیلئےکھول دیا گیا

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے مرید کے میں چھوٹے طیاروں کے لیے نیو والٹن ائیرپورٹ تیار کر لیا، ائیرپورٹ یکم فروری سے جنرل ایوی ایشن کے طیاروں کی پروازوں کے لیےکھول دیا گیا۔ نیو والٹن ائیرپورٹ کے آپریشنل ہونےکا نوٹم پاکستان ائیرپورٹس…

وزیراعظم نے رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں رواں سال 2025 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ انسداد پولیو تعاون پر عالمی ادارہ صحت،…

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں لوٹ مارکی وارداتوں پر پولیس اور رینجرزکوکریک ڈاؤن کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں پر پولیس اور رینجرز کو کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی صنعتی ایریا میں لوٹ مار کی وارداتوں کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔…

فپواسا کا 3 اور 4 فروری کو سندھ کی سرکاری جامعات میں کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) نے 3 اور 4 فروری کو سندھ کی تمام سرکاری جامعات میں کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان سندھ اسمبلی میں جامعات سے متعلق ترمیمی بل منظور ہونے کے…

8 فروری سے متعلق جنید اکبر کی زیرصدارت اجلاس، پی ٹی آئی پشاور ریجن کے کئی ارکان اسمبلی اور عہدیدار…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی زیرصدارت 8 فروری کے جلسے سے متعلق اجلاس میں پشاور ریجن کے کئی اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیدار غائب رہے۔ صوابی میں 8 فروری کے جلسے سے متعلق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے…

سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس قانون کا مسودہ تیار، 6 لاکھ سے اوپر آمدنی پر ٹیکس دینا ہوگا

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بعد سندھ میں زرعی آمدنی پر ٹیکس لاگو کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس قانون کا مسودہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد کل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔ سندھ میں زرعی آمدنی پر ٹیکس…

لاہور کے جلو پارک میں تعینات ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا

لاہور کے جلوپارک میں تعینات ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق پنجرہ کھلنے سے سفید شیر باہر نکل آیا، عملے نے بروقت کارروائی کرکے شیر کو بےہوش کیا اور واپس پنجرے میں منتقل کردیا، بے ہوشی سے…

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلےکا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلےکا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدےکا مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈرافٹ میں پاکستانی مجوزہ ترامیم کو حتمی…

عاطف خان کی عون چوہدری سے ملاقات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید، واٹس ایپ گروپ میں تصویر بھی ڈالی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما نے ملاقات کی تصویرپارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں شیئر کی جس پر وزیراعلیٰ سمیت پارٹی رہنماؤں نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کاز لسٹ جاری، جسٹس سرفراز پیونی جج کیلئے مخصوص بینچ نمبر 2 میں شامل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فارق نے خط لکھنے والے پانچ ساتھی ججوں کی رائے سے اتفاق نہ کیا۔ پاکستان کی تین دیگر ہائیکورٹس سے ٹرانسفر ہونے والے تین ججوں کا…